محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اچھا تو جناب نے بھی شادی کر رکھی ہے۔ہاں جی پہلی بار میں تو خود ڈھونڈ لئے اب دوسری بار کے لئے یاد دہانی چل رہی ہے (ابتسامہ!!)
اچھا تو جناب نے بھی شادی کر رکھی ہے۔ہاں جی پہلی بار میں تو خود ڈھونڈ لئے اب دوسری بار کے لئے یاد دہانی چل رہی ہے (ابتسامہ!!)
آمین ثم آمینارسلان بھائی کیلئے بھی دعاء گو ہوں کہ اللہ انہیں ایک عدد دین دار موٹی تازی جنکی روز انھیں ڈانٹ ڈپٹ سننے میں مزا آتا ہو عنایت فرمائے ( ابتسامہ)
ایک ہی کرنے کے چکر میں ہیںمیری رائے تو یہ ہے بھائی کہ ایک ہی کریں۔
پھر اگر شادی کے (کم از کم دو سال) بعد کنوارپن والی زندگی زیادہ بہتر محسوس ہو تو دوسری کا خیال چھوڑ دیں۔
ورنہ ۔۔۔
ایک وقت میں، چار کی گنجائش تو موجود ہے ہی۔
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ ہمارے اس نیک سیرت بھائی کو جلد ازجلد (کم از کم ایک عدد) خوب صورت و خوب سیرت شریک حیات عطا کرے جو مومنہ اور صبر کرنے والی ہو تاکہ ہمارے بھائی کو زیادہ پریشانی نہ ہو ۔ یا اللہ ارسلان کو عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما۔ آمین ثم آمین
اس کے بارے میں تو عامر بھائی بہتر بتاسکتے ہیں.ویسے سنا ہے انڈیا کی عورتیں وفادار ہوتی ہیں۔اب اس میں کتنی سچائی ہے۔یہ تو پتہ نہیں۔
بہت خوب زاہد بھائیدی جب ارسلان کیلئے رمضان میں علی بھائی نے صدا
سوچو بھاییوں اس کا بھی کہیں اس پہ نہ آجا ئے بڑھاپا
کھایاترس حافظ نوید نے دی جلدی میں دعا
یا رب ہمارے اس بھائی کا بھی کر دے تو بھلا
بڑے غور و فکر کے بعد انس نظر بھائی نے یہ مشورہ دیا
عامر بھائی کرا دووہاں شادی اسے سوٹ کرے گا ملک انڈیا
بھائی عامر گھبرایا اور سوچ میں پڑ گیا
یہاں تو ارسلان کا ہوجائے گا خرچہ اچھا بھلا
اس غریب کا بھی سن لو یہ مشورہ ہے دوستو
آیا ہے بڑھاپا ارسلان کی شادی کا زمانہ گزرگیاابتسامہ
بھائی عورتوں کا مزاج کوئی نہیں بتا سکتا، ہاں دیندار عورت ہو تو وفاداری، ایمانداری، دینداری، وغیرہ سبھی خصوصیات اس عورت میں شامل ہوتی ہے. اگر عورت دیندار ہوگی تو گھر جنت کی طرح نظر آتا ہے.اس کے بارے میں تو عامر بھائی بہتر بتاسکتے ہیں.
ثم آميناللہ ہمارے پیارے بھائی طارق بن زیاد کیلئے بھی ایک عدد موٹی تازی .نیک سیرت نیک صورت .پردے کی پابند .نماز ر وزے کی پابند .عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی . عطا کردے.آمین
اور اللہ ارسلان بھائی کے بھی جلد ہاتھ پیلے کردے.آمین
اور نوید بھائی کی بھی پریشانیاں دور فرمادے.آمین
اور اس فارم پر تمام بہنوں اور بھایئوں کی جائز خواہشات پوری کر دے.آمین
لیکن علی اوڈ کسی خوچ فہمی میں نہ رہنا کے میں تیرے لیے تیسری کی دعا مانگوں گا پہلے دوکے حقوق تو پورے کر .ابتسامہ