عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
جناب کیا ”حنفی“ ہیں؟؟؟چونکہ آپ نے بھی پوسٹر شئیر کرتے وقت اپنا نام نہیں لکھا، میں بھی فیس بک پر شئیر کرتے وقت آپ کا نام نہیں لکھوں گا، آپ مائنڈ نہ کرنا۔ اللہ آپ کو اجر عظیم فرمائے آمین
اس پورے موضوع میں جواب کے لائق آپ کو یہی بات نظر آئی۔جناب کیا ”حنفی“ ہیں؟؟؟
الحمدللہ : حنفی سے اہل حدیث ہوئے ہےجناب کیا ”حنفی“ ہیں؟؟؟
محترم! پوسٹر سے میں اقتباس کیسے لوں کہ وضاحت ممکن ہو؟اس پورے موضوع میں جواب کے لائق آپ کو یہی بات نظر آئی۔
موضوع کے متعلق کیا ارشاد فرمانا چاہیں گے۔ کیا یہ سب علمائے احناف آپ کے انصاف کے ترازو پر "لامذہب" قرار پائیں گے؟ یا تاویل کی چھلنی سے پاک صاف ہو کر اہل سنت کے اہل سنت ہی رہیں گے؟
لگتا ہے کہ ابھی اثرات باقی ہیں!!!الحمدللہ : حنفی سے اہل حدیث ہوئے ہے
عجیب مصیبت سی مصیبت ہے۔ آپ غالبا پڑھنے کی بھی زحمت گوارا نہیں کرتے۔محترم! پوسٹر سے میں اقتباس کیسے لوں کہ وضاحت ممکن ہو؟
ایک ایک یا اکٹھی ساری احادیث صفحہ قرطاس پر لائیں۔
محترم! آپ ”لا مذہب“ ہیں یا ان کے مقلد!!!موضوع تو یہ ہے کہ اتنے سارے حنفی علماء ہیں جو آٹھ رکعات تراویح کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت قرار دے رہے ہیں۔
میرے خیال سے آپ یہاں بس کھیلنے تشریف لاتے ہیں۔ کسی سنجیدہ گفتگو کا ارادہ نہیں رکھتے۔ جن لوگوں نے بھی آپ سے گفتگو کی کوشش کی ہے، اب مجھے ان کی فرسٹریشن اچھی طرح سمجھ آ رہی ہے۔محترم! آپ ”لا مذہب“ ہیں یا ان کے مقلد!!!