• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم! ایک دو افراد سے حنفی مسلک کا اظہار نہیں ہؤا کرتا۔ جن علماء کا آپ ذکر کر رہے ہیں اس پر تمام یا اکثر علماء احناف کا بھی مؤقف ہے تو بتائیں۔
حنفی مسلک کسی حنفی کہلانے والے پر منحصر نہیں بلکہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر ہے۔
حنفی مسلک میں تعداد رکعات تراویح بیس ہی ہے اور یہ صرف احناف کے ہاں ہی نہیں بلکہ چاروں مسالک میں بھی۔
تمام مسلم امہ کے دینی مراکز حرمِ نبوی اور حرمِ کعبہ میں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لے کر اب تک باجماعت بیس رکعات تراویح ہی پڑھتے چلے آرہے ہیں۔
کمال ہے اتنی موٹی بات آ پ کے دار العلوم دیوبند کے بانی تک کو معلوم نہیں تھی؟

بانی دار العلوم دیوبندکو تو چھوڑئیے۔ امام محمد، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے شاگرد خاص ،ایوان حنفیت کے صدر نشیں، جن کی کتابوں سے آج حنفیت زندہ ہے ، دیکھئے موطاامام محمد کے ایک عنوان ‘‘باب قیام شہر رمضان ومافیہ من الفضل ’’ اس پر مولانا عبد الحئی لکھنوی حنفیرحمہ اللہ صاحب قیام شہر رمضان پر حاشیہ لکھتے ہیں کہ یسمی التراویح یعنی قیام شہر رمضان ہی کا نام تراویح ہے امام محمد رحمہ اللہ اس باب کے ذیل میں عائشہ رضی اللہ عنہا کی وہ روایت لائے ہیں جس میں آٹھ ۸رکعت تراویح مع وتر گیارہ رکعت سے زیادہ سنت نہ ہونے کا ذکر ہے آپ حنفی مذہب کے موسسین میں سے ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ذرا ہم بھی تو دیکھیں امام ابو حنیفہ نے بیس رکعت تراویح کا ذکر کہاں کیا ہے؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ ابو حنیفہؒ سے صحیح سند کے ساتھ ۲۰ رکعات ثابت کر دیں
آپ اس کے خلاف ثابت کردیں؛
تمام مسلم امہ کے دینی مراکز حرمِ نبوی اور حرمِ کعبہ میں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لے کر اب تک باجماعت بیس رکعات تراویح ہی پڑھتے چلے آرہے ہیں۔
دیکھئے موطاامام محمد کے ایک عنوان ‘‘باب قیام شہر رمضان ومافیہ من الفضل ’’
موطاامام محمد اس وقت میرے پاس نہیں کتاب الآثار ہے اور اس میں مجھے اس قسم کا عنوان نہیں ملا۔
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
آپ اس کے خلاف ثابت کردیں؛
خلاف تو بعد کی بات ہوتی ہے محترم دعویٰ آپ کا ہے عمل بھی آپ کا ہے اسے ثابت بھی آپ کریں مدعی آپ ہیں یا ہم؟لفاظی اور بڑک بہت مار لی آپ نے اب ذرا ثبوت بھی دے دیں

موطاامام محمد اس وقت میرے پاس نہیں کتاب الآثار ہے اور اس میں مجھے اس قسم کا عنوان نہیں ملا۔
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
اور ایک بات کہ ہم تو صحیح حدیث پیش کرتے ہیں مگر آپ حدیث مانتے نہیں آپ کے نزدیک آپ کے امام حجت ہیں اس لئے اب انہی سے ثابت کردیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اور ایک بات کہ ہم تو صحیح حدیث پیش کرتے ہیں مگر آپ حدیث مانتے نہیں آپ کے نزدیک آپ کے امام حجت ہیں اس لئے اب انہی سے ثابت کردیں
محترم! حدیث پیش تو کریں! آپ لوگ تو اقوال پر اقوال پیش کرتے جا رہے ہیں کہ ”قوال“ محسوس ہونے لگ گئے ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ؛

حنفیوں کا نام لے کر مفہوم اپنا مفید مطلب پیش کرتے ہو۔
حنفی بے چارے تو رہے ایک طرف آپ لوگ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرتے ہو۔
تراویح کے بارے احناف کا مؤقف؛
نمازِ تراویح بیس رکعات ہے جیسا کہ اس پر متواتر متصلاً عمل چلا آرہا ہے اور حرمین شریفین میں اب بھی بیس تراویح ہی پڑھی اور پڑھائی جاتی ہیں۔
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
محترم! حدیث پیش تو کریں! آپ لوگ تو اقوال پر اقوال پیش کرتے جا رہے ہیں کہ ”قوال“ محسوس ہونے لگ گئے ہیں۔
آپ کا دعویٰ تھا!

حنفی مسلک کسی حنفی کہلانے والے پر منحصر نہیں بلکہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر ہے۔
تو میں نے ثبوت مانگا۔۔

اچھا تو آپ ابو حنیفہؒ سے صحیح سند کے ساتھ ۲۰ رکعات ثابت کر دیں خیال رہے آپ تراویح اور تہجد دونوں علیحدہ علیحدہ کے قائل ہیں اس لئے جواب میں تراویح کے الگ ہونے کا بھی ثبوت ہونا چاہئے تاکہ تہجد کا شبہ نہ رہے
ثبوت تو نہ آیا مگر نیچے والا جواب آیا

آپ اس کے خلاف ثابت کردیں؛
تو میں نے نیچے والا جواب دیا مگر پھر بھی ثبوت نہ آیا اور اس کمنٹ کو ہی نظر انداز کر دیا گیا
آپ اس کے خلاف ثابت کردیں؛
خلاف تو بعد کی بات ہوتی ہے محترم دعویٰ آپ کا ہے عمل بھی آپ کا ہے اسے ثابت بھی آپ کریں مدعی آپ ہیں یا ہم؟لفاظی اور بڑک بہت مار لی آپ نے اب ذرا ثبوت بھی دے دیں

محترم! حدیث پیش تو کریں! آپ لوگ تو اقوال پر اقوال پیش کرتے جا رہے ہیں کہ ”قوال“ محسوس ہونے لگ گئے ہیں۔
یہاں بھی آپ نے دجالیت دکھائی اور کہا کہ ہم حدیث پیش نہیں کرتے!جس دھاگے میں احادیث سے دلیل دی جا رہی ہے وہاں اس کا ثبوت موجود ہے کہ ہم حدیث بھی پیش کرتے ہیں
اس دھاگے کا موضوع ہی ’’احناف کی نظر میں تراویح ‘‘ہے تو ’اقوال‘ہی پیش کئے جائیں گے نہ اب اگر موصوف کو اقوال’قوال‘کے نظر آئیں تو یہ تو آپ کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ آپ کے’علماء‘کے ’اقوال‘آپکی نظر میں ’’قوال‘‘ کے ’’اقوال‘‘ہیں۔۔
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ؛

حنفیوں کا نام لے کر مفہوم اپنا مفید مطلب پیش کرتے ہو۔
حنفی بے چارے تو رہے ایک طرف آپ لوگ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرتے ہو۔
تراویح کے بارے احناف کا مؤقف؛
نمازِ تراویح بیس رکعات ہے جیسا کہ اس پر متواتر متصلاً عمل چلا آرہا ہے اور حرمین شریفین میں اب بھی بیس تراویح ہی پڑھی اور پڑھائی جاتی ہیں۔
’’اقوال‘‘آپ کےہی’’علماء احناف‘‘کے ہیں جو ہمارے موقف کی تائید میں ہیں اس لئے یہ آپکو ہمارا مفید مطلب نظر آتے ہیں ۔اگر یہی آپکی حمایت میں ہوتے تو فورا،خود اسے دلیل کے طور پر پیش کرتے جو کہ سوشل میڈیا پر کیا بھی جاتا ہے
رہی حرمین شریفین کی بات تو کیا وہ آپ کے لئے حجت ہیں؟اپنے علماء کے بارے تو فورا کہتے ہو ہم’حنفیوں کا نام لے کر مفہوم اپنا مفید مطلب پیش کرتے ہو۔‘حرمین شریفین کے باقی عقائد و اعمال پر عمل کیوں نہیں؟
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ؛

حنفیوں کا نام لے کر مفہوم اپنا مفید مطلب پیش کرتے ہو۔
حنفی بے چارے تو رہے ایک طرف آپ لوگ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے ساتھ بھی یہی برتاؤ کرتے ہو۔
تراویح کے بارے احناف کا مؤقف؛
نمازِ تراویح بیس رکعات ہے جیسا کہ اس پر متواتر متصلاً عمل چلا آرہا ہے اور حرمین شریفین میں اب بھی بیس تراویح ہی پڑھی اور پڑھائی جاتی ہیں۔
’’آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے‘‘

اپنے ہی علماء آپ کو قوال نظر آنے لگے
ابھی تو ابتداء عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
 
Top