• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیر علی زئی اور امین صفدر اوکاڑوی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جو بندہ قرآن پر بہتان لگا دے اس کے سامنے حدیث کی کیا اہمیت ہو گی

قرآن اللہ کی کتاب ہے، اور قرآن پر جھوٹ بولنا مطلب اللہ پر جھوٹ بولنا ہے، کیونکہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور اب اللہ پر جھوٹ بولنے والوں کی سزا ملاحظہ فرمائیں:

اللہ پر جھوٹ بولنے والوں کے چہرے قیامت والے دن کالے ہوں گے

وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ تَرَ‌ى ٱلَّذِينَ كَذَبُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ وُجُوهُهُم مُّسْوَدَّةٌ ۚ أَلَيْسَ فِى جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِ‌ينَ ﴿٦٠﴾۔۔۔سورہ الزمر

ترجمہ: اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ قیامت کے دن ان کے چہرے سیاه ہوگئے ہوں گے کیا تکبر کرنے والوں کاٹھکانا جہنم میں نہیں؟

اللہ پر جھوٹ بولنے والے بہت بڑے ظالم ہیں

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَ‌ىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِـَٔايَـٰتِهِۦٓ ۗ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٢١﴾۔۔۔سورۃ الانعام

ترجمہ: اور اس سے زیاده بےانصاف کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اللہ کی آیات کو جھوٹا بتلائے ایسے بےانصافوں کو کامیابی نہ ہوگی

اللہ پر جھوٹ بولنے والوں کی روحیں بہت تکلیف سے نکالی جائیں گیں

وَلَوْ تَرَ‌ىٰٓ إِذِ ٱلظَّـٰلِمُونَ فِى غَمَرَ‌ٰ‌تِ ٱلْمَوْتِ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ بَاسِطُوٓا۟ أَيْدِيهِمْ أَخْرِ‌جُوٓا۟ أَنفُسَكُمُ ۖ ٱلْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ ٱلْهُونِ بِمَا كُنتُمْ تَقُولُونَ عَلَى ٱللَّهِ غَيْرَ‌ ٱلْحَقِّ وَكُنتُمْ عَنْ ءَايَـٰتِهِۦ تَسْتَكْبِرُ‌ونَ ﴿٩٣﴾۔۔۔سورۃ الانعام

ترجمہ: اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب کہ یہ ﻇالم لوگ موت کی سختیوں میں ہوں گے اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھا رہے ہوں گے کہ ہاں اپنی جانیں نکالو۔ آج تم کو ذلت کی سزا دی جائے گی اس سبب سے کہ تم اللہ تعالیٰ کے ذمہ جھوٹی باتیں لگاتے تھے، اور تم اللہ تعالیٰ کی آیات سے تکبر کرتے تھے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
واہ مولانا امین صفدر اوکاڑویؒ حدیث سے بغض رکھنے والے۔۔۔؟؟؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی

نعوذ باﷲ من ذالک

الحمد ﷲ! اہل حدیث وہ جماعت ہے جو کسی شخصیت کی پرستار نہیں اور نہ ہی یہ اپنا ناطہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور شخصیت سے جوڑتے ہیں بلکہ ہر معاملے میں یہ قرآن و حدیث پر عمل پیرا رہتے ہیں۔ اور یہ یہی چیز ماسٹر امین اوکاڑوی کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، موصوف نے احادیث رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی ان کتابوں کو بھی معاف نہیں کیا کہ جن کے متعلق پوری اُمت مسلمہ کا اجماع ہے کہ قرآن مجید کے بعد حدیث کی سب سے زیادہ صحیح کتابیں بخاری و مسلم ہیں۔ موصوف نے بعض ایسی شرمناک باتیں اپنی کتابوں میں تحریر کر دی ہیں کہ کوئی حیادار انسان اپنی زبان اور قلم کے ذریعے ان کا اظہار نہیں کر سکتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی والی عبارت موصوف کے قلم سے ملاحظہ کریں:

یہ حدیث سے بغض نہیں تو پھر کیا ہیں

مذید کے لئے اس لنک پر جائے

http://forum.mohaddis.com/threads/قرآن-و-حدیث-میں-تحریف.22892/page-8
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

جزاک اللہ خیرا
ذرا یہاں پر بھی حکم لگائیے گا جہاں ابن داود بھائی نے محدث کی قاضی جیسی حیثیت کا دعوی کیا تھا۔ میں نے عرض کیا کہ یہ حیثیت کس نے دی تو فرمایا:
محدث کو قاضی کی حیثیت اللہ اور اس کے رسول نے دی
کیا آپ پورے قرآن کریم میں اور احادیث مبارکہ کے پورے ذخیرے میں سے کوئی ایک آیت یا ایک حدیث صحیح یا حسن دکھا سکتے ہیں جس میں یہ ہو کہ "محدث کی حیثیت قاضی جیسی ہے"؟
اگر نہیں تو ذرا مندرجہ بالا حکم ابن داود صاحب پر بھی لگائیے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی جان ! ایک شئ استدلال و استنباط بھی ہے! اور مقلد بیچارہ کیا جانے یہ کیا شئ ہے!
اور یہ تو دار العلوم دیوبند نے بھی تسلیم کیا ہے! محدث کی قاضی کی سی حیثیت کا ہونا!
اُسی تھریڈ میں مزید باتیں ہوں گی ، ان شاء اللہ !
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی جان ! ایک شئ استدلال و استنباط بھی ہے! اور مقلد بیچارہ کیا جانے یہ کیا شئ ہے!
تو یہ جو عامر بھائی نے حدیث میں جھوٹ کا حوالہ دیا ہے تو کیا میں یہی جملہ ان کے بارے میں بولوں؟؟؟؟

اور یہ تو دار العلوم دیوبند نے بھی تسلیم کیا ہے! محدث کی قاضی کی سی حیثیت کا ہونا!
اُسی تھریڈ میں مزید باتیں ہو گی ، ان شاء اللہ !
جی جی ضرور۔ ویسے تو وہاں ایک سوال آپ کا انتظار کر رہا ہے (ابھی پوچھا نہیں ہے) کہ اگر دار العلوم دیوبند یہ کہتا بھی ہے تو آپ کو کیا فائدہ ہے؟ آپ کے لیے تو دارالعلوم دیوبند دلیل نہیں بن سکتا۔ اور آپ کو اپنے جملے اور موقف پر اپنی دلیل دکھانی ہے نہ کہ دوسرے کی۔
نیز میں نہ صرف دار العلوم دیوبند بلکہ موجودہ دور کے علماء میں کسی کا مقلد نہیں ہوں۔ کیوں کہ میں خود تحقیق کر سکتا ہوں۔ میں زیادہ سے زیادہ جن کی تحقیقات سے متاثر ہوں وہ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ ہیں۔
چلیں باقی بات وہیں کریں گے۔ وہاں اگرچہ آپ کی دلیل نہیں بن سکتے نہ مجھ پر حجت پھر بھی آپ نے دار العلوم دیوبند کے یہ الفاظ "قاضی جیسی حیثیت والا محدث" ابھی تک نہیں دکھائے۔
یہاں تو میں @محمد عامر یونس بھائی کے جواب کا منتظر ہوں۔ ذرا دیکھوں تو کہ کتنے انصاف پسند ہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو یہ جو عامر بھائی نے حدیث میں جھوٹ کا حوالہ دیا ہے تو کیا میں یہی جملہ ان کے بارے میں بولوں؟؟؟؟
اب اٹکل پچّو استدلال و استنباط نہیں ہو تا میاں جی!
قرآن و حدیث پر جھوٹ منسوب کرنے کو استدالال و استنباط نہیں کہتے میاں جی!
محمد عامر یونس بھائی سے کس بات کا جواب مطلوب ہے؟ اگر اسی بات کا جس کا میں نے جواب دیا ہے، مجھے تو ان کے جواب کا اندازہ ہے کہ ان جواب بھی وہی ہو گا، جو میں نے لکھا ہے!
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اب اٹکل پچّو استدلال و استنباط نہیں ہو تا میاں جی!
قرآن و حدیث پر جھوٹ منسوب کرنے کو استدالال و استنباط نہیں کہتے میاں جی!
محمد عامر یونس بھائی سے کس بات کا جواب مطلوب ہے؟ اگر اسی بات کا جس کا میں نے جواب دیا ہے، مجھے تو ان کے جواب کا اندازہ ہے کہ ان جواب بھی وہی ہو گا، جو میں نے لکھا ہے!
آخر آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ آپ کا استدلال تو استدلال ہے اور ان کا استدلال اٹکل پچو؟؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
اشماریہ بھائی!
امین صفدر اکاڑوی صاحب فرماتے ہیں:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کتا سامنے سے گزر جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ (مسلم ص 197، ج 1) لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھاتے رہے اور کتیا سامنے کھیلتی رہی، اور ساتھ ساتھ گدھی بھی تھی، دونوں کی شرمگاہوں پر بھی آپ کی نظر پڑتی رہی۔
اب یہ جو سرخ رنگ میں جو الفاظ ہیں، یہ کسی حدیث سے استدلال و استنباط نہیں، بلکہ اپنے جیب سے نکالی گئی بات ہے!
اور یہ بات امین صفدر اکاڑوی صاحب نے خود بھی اس طرح تسلیم کر لی کہ بعد میں ایک رسالہ میں اس کا الزام پرنٹنگ پریس پر ڈال دیا، جبکہ ایسی غلطی کہ ایک پورا فقرہ کا کاتب کی یا پرنٹنگ کی غلطی ہونا بڑا مشکل ہے، اب کاتب تو اپنی طرف سے ایک اضافی نکتہ لکھنے سے رہا! اور مزید کہ یہ عبارت ان کی ایک اور کتاب ''غیر مقلدین کی غیر مستند نماز '' ميں بھی درج ہیں!
ملاحظہ فرائیں: صفحہ 38 غیر مقلدین کی غیر مستند نماز – امیں صفدر اکاڑوی

اس پر اگر امین صفدر اکاڑوی صاحب یہ ہی کہہ دیتے کہ یادداشت سے لکھی گئی عبارت ہے، وہم ہو گیا ، تو عذر قابل قبول ہو سکتا تھا۔
امیں صفدر اکاڑوی صاحب نے جگہ جگہ صحیح احادیث کو متعارض اور ناقابل اعتماد و ناقابل عمل قرار دیا ہے، اسی کتاب میں اس سے پہلے کا مسئلہ دیکھ لیں؛ امین اکاروی صاحب فرماتے ہیں:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گدھا سامنے سے گزرے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے (مسلم ص 197،ج1) لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود نماز پڑھائی تو سب کے سامنے گدھی چر رہی تھی۔ (مسلم ص 196،ج ۱، ابو داؤد، نسائی) بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھے پر نماز ادا فرمائی۔ یہ قول و فعل کا تضاد کیوں ہے۔
ملاحظہ فرائیں: صفحہ 37 - 38 غیر مقلدین کی غیر مستند نماز – امیں صفدر اکاڑوی

اب آپ ہی فرمائیں، ہم کچھ عرض کریں گے تو شکایت ہو گی!
میں تو اتنا ہی کہوں گا کہ تضاد نبی صلی اللہ علیہ سے صحیح ثابت فعل اور قول کا نہیں! یہ تضاد در اصل انہیں متضاد قرار دینے والے کی اٹکل کا ہے!
 
Last edited:

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
نیز میں نہ صرف دار العلوم دیوبند بلکہ موجودہ دور کے علماء میں کسی کا مقلد نہیں ہوں۔ کیوں کہ میں خود تحقیق کر سکتا ہوں۔ میں زیادہ سے زیادہ جن کی تحقیقات سے متاثر ہوں وہ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ صاحب "ترقی" مبارک ہو.....
وہ آپ لوگوں میں جو سات- آٹھ درجے ہوتے ہیں تقلید کے، ان میں کہاں تک پہنچ گئے آپ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ابن داود بھائی!
ایک رسالہ میں اس کا الزام پرنٹنگ پریس کے سر ڈال دیا اس کا حوالہ یا اسکین چاہیے۔
 
Top