• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیر علی زئی مرحوم متعصب شخص تھا ::::ثبوت ملاحطہ ہو۔

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
زبیر علی زئی مرحوم متعصب شخص تھا ::::ثبوت ملاحطہ ہو

مختصر نماز نبوی میں لکھا ہے ؛



یعنی مقصد ہاتھوں کو ناف سے اوپر لانا ہے بھلے بات بیوقوفی کی حد تک پہنچ جائے :)
کیا ہاتھ پوری ذراع پر آسکتا ہے؟
کوئی شریف آدمی بتائے؟
اگر ہاتھ ذراع کے بعض پر ہی آنا ہے (یقیناً ایسا ہی ہے) تو اپنی مرضی کی بجائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسند کی جگہ کو کیوں نا چنا جائے!؟
جب دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی، گٹ اور ساعد پر رکھا جائے تو وہ ذراع پر ہی ہوتا ہے کہ ذراع نام ہی ان اجزاء کے مجموعہ کا ہے۔

مزید برآں اگر سیدھا ہاتھ الٹی ذراع کی کہنی کے پاس رکھا جائے تو ناف سے اوپر تو ضرور آجائے گا مگر سینہ پر بھی نا پہنچ پائے گا جس کے لئے اس قدر دیدہ دلیری سے سنت کی مخالفت کرانے کی کوشش کی۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کسی حدیث میں نہیں ملے گا کہ ذراع کو ذراع پر رکھا جائے۔
کجا یہ ملے کہ پوری ذراع کو پوری ذراع پر رکھیں۔
نام نہاد اہلحدیثوں کی طرف سے یہ سب احادیث کی معنوی تحریف ہے اور مقصد سنت کی مخالفت کرانا ۔۔۔۔ دانستہ یا نادانستہ۔
اللہ تعالیٰ کم عقلوں اور فریب کاروں سے بچائے آمین یا رب العالمین۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
جس نے میرے کمنٹ کو ناپسندیدہ ریٹ کیا اس پر لازم کہ ناپسندیدگی کی وجہ بھی بتائے؟
جس نے میرے کمنٹ کو غیر متفق ریٹ کیا اس پر بھی لازم کہ اس کی وجہ بتائے؟
وگرنہ ایسی حرکت تو مجنوں سفیہ بھی کرسکتا ہے۔
علم والے اور لاعلم برابر نہیں ہوتے
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیث دھوکہ باز دجال ہوتے ہیں۔
جب تک کسی کا دجل چلتا ہے یہ لوگ چلاتے ہیں۔
جب کوئی اس کو آشکار کر دیتا ہے تو یہ اسی عالم کو جوتے کی نوک پر رکھ لیتے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
لامذہب نام نہاد اہلحدیث دھوکہ باز دجال ہوتے ہیں۔
جب تک کسی کا دجل چلتا ہے یہ لوگ چلاتے ہیں۔
جب کوئی اس کو آشکار کر دیتا ہے تو یہ اسی عالم کو جوتے کی نوک پر رکھ لیتے ہیں۔
پڑھا ھیکہ جس کے پاس "علم" ھوتا ھے وہ "عالم" ھوتا ھے ۔ یہ بھی پڑھا ھیکہ علم والے جاہلوں کی باتوں کو جوتے کی نوک پر مارتے ہیں ۔ تم ناراض ناحق ھو ، دراصل تم باتیں ہی ایسی کرتے ھو جو اسی قابل ھوتی ہیں کہ انہیں جوتوں کی نوکوں پر مارا جائے ۔ ویسے کیا خود کو بھی عالموں میں شمار کرنا شروع کر لیا ھے؟ کب سے؟ کبھی بھولنا نہیں کہ تم سے تمہاری علمی اسناد اسی فورم پر طلب کی گئی تھیں ، یہ بھی یاد رکھنا کس نے طلب کی تھی !
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیث اپنے مولویوں کو کیوں جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں؟؟؟
ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہونے کے سبب یا کہ اپنی جہالت کے سبب!!!؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
"جاہلس" ۔۔۔۔۔ عمر شریف

بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔۔۔۔ اقبال
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
"جاہلس" ۔۔۔۔۔ عمر شریف

بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔۔۔۔ اقبال
فیس بک پر بھی یہی حال ہے موصوف کا، بس پوسٹ لگا کر دل و دماغ کی شریانوں کو سکون دیتے رہتے ہیں، الٹا لوگ ڈبہ بجا ریے ہوتے ہیں موصوف کی فیس بک پوسٹوں پر!

ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیث انتہا کے متعصب ہوتے ہیں۔
ثبوت پہلے مراسلہ میں دیا جاچکا۔
یہ متعصب ہونے کے ساتھ ساتھ مہا قسم کے نوسر باز اور دجال بھی ہوتے ہیں۔
نام حدیث کا لیتے ہیں دیتے اپنا فہم ہے جو سراسر حدیث کے خلاف ہوتا ہے۔
جب اپنی دجالی کا کوئی جواب نہین بن پڑتا تو اپنے ہی مولوی کو جوتے کی نوک پر رکھ لیتے ہیں۔
کہتے ہیں ہم کوئی ان کے مقلد تھوڑا ہی ہیں۔
کیوں لکھتے ہیں پھر نام نہاد اہلحدیث کتابیں اور کیون دیتے ہیں فتویٰ؟

لوگوں کوع بے وقوف بنانے مین ماہر ہیں یہ دھوکہ باز دجال فریبی۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62

یعنی مقصد ہاتھوں کو ناف سے اوپر لانا ہے بھلے بات بیوقوفی کی حد تک پہنچ جائے :)
کیا ہاتھ پوری ذراع پر آسکتا ہے؟
کوئی شریف آدمی بتائے؟
 
Top