محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
زیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !
وقال المجاهد: الفقيه من يخاف الله وإن قل علمه والجاهل من عصى الله وإن كثر علمه
(البدایۃ والنہایۃ،جلد:2 صفحہ:228)
@اسحاق سلفی اس کی سند صحیع ہے یا نہیںزیادہ معلومات رکھنے والا جاہل !
وقال المجاهد: الفقيه من يخاف الله وإن قل علمه والجاهل من عصى الله وإن كثر علمه
(البدایۃ والنہایۃ،جلد:2 صفحہ:228)
14272 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
البدایہ و النہایہ میں اس کی سند نہیںاس کی سند صحیع ہے یا نہیں
سند میں الليث بن أبي سليم ضعیف ہیں :وقال المجاهد: الفقيه من يخاف الله وإن قل علمه والجاهل من عصى الله وإن كثر علمه
(البدایۃ والنہایۃ،جلد:2 صفحہ:228)
یہ سند کس کتاب میں ہے ؟سند میں الليث بن أبي سليم ضعیف ہیں :
ابن کثیر رحمتہ اللہ نے جو لکھا ہے وہ پورا نہیں ملا صرف اتنا ملا ہے اور ان میں لیث منفرد ہیں :یہ سند کس کتاب میں ہے ؟
جس سند میں لیث ہیں
اس کی قران وحدیث سے دلیل آپ نے جو تابعی کا قول پیش کیا تھا۔ وہ بھی ضعیف ہے ۔بھر بھی آ ُ اپنی بات پر قائم ہیںکثرتِ علم ہدایت کی ضمانت نہیں بلکہ صحتِ فہم اور توفيقِ الهي بھی ضروری ہے.