- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited:
محترم بھائی آپ سے انتہائی معذرت کے ساتھ یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اوپر ویڈیو میں جو دلائل دیئے گئے ہیں وہ دلائل اگر طالبان کے حق میں بھی پیش کر دیئے جائیں اور میں پھر بھی میں طالبان کے خلاف زبان درازی کروں تو آپ میرے اوپر ایسا ہی حکم لگائیں گےیہ ویڈیوں دیکھنے کے بعد کوئی مؤمن اپنے کسی مسلمان بھائی کے لئے زبان دراز نہیں کرے گا ورنہ یہ سمجھ لے کہ رب کے سامنے بڑی اچھی طرح جواب دینا ہونگا !!!
محترم خرم بھائی جو آپ نے لنک اوپر دیا ہے اس میں مندرجہ ذیل باتیں بھی لکھیں ہیں اب آپ نے جب اوپر باتیں لکھیں ہیں تو کیا آپ کو ڈر نہیں لگتازید زمان حامد کے متعلق کچھ کہنے سے پہلے یہ عرض کر دوں کہ میں نے ان کی بطور زید حامد واپسی کے ابتدائی دور (یعنی 2008 -) میں تقریباً دو سال ان کے ساتھ کام کیا۔ یہ بات آپ خود ان سے یا پرانے کام کرنے والوں سے کنفرم کرسکتے ہیں ان شا اللہ۔
یہ سب معاملات واضح ہونے پر میں نے زید حامد سے علیحدگی اختیار کرلی اور دوسرے لوگوں کو بھی سمجھانا شروع کیا۔
اب تو آئی ایس پی آر نے بھی ان سے اعلانِ لاتعلقی کردیا ہے۔
شروع میں ڈر محسوس ہوا تھا اب الحمد للہ نہیں ہوتا۔محترم خرم بھائی جو آپ نے لنک اوپر دیا ہے اس میں مندرجہ ذیل باتیں بھی لکھیں ہیں اب آپ نے جب اوپر باتیں لکھیں ہیں تو کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا
Moulana Jalalpuri's OPEN CHALLENGE to Zaid Hamid Triggers His Murder
Mar12by Editor
Moulana Saeed Ahmed Jalalpuri has been murdered today in Karachi. Moulana Jalalpuri was travelling along with his Mufti Huzaifa Jalapuri, Mufti Qamar Zaman, and an acquiantance Mufti Atiq ur Rheman when the attackers opened fire on them. Moulana Jalalpuri and his campanions got fatally wounded and finally left this mortal world in the hospital.
Moulana Jalalpuri was one of the most senior officials of Aalami Majlise Tahafuze Khatame Nabuwat and was working for the past one and half years to unearth the association between Zaid Hamid with Yusuf Kazab, a blasphemer who was sentenced to death by Session Court of Lahore.
Moulana Jalalpuri conducted extensive research into the background and association of Zaid Hamid with Yusuf Kazab and revealed that the Zaid Hamid, the renowned security analyst of today, was actually Zaid Zaman, a Khalifa of Yusuf Kazab. Moulana published his findings in his seminal piece titled “Zaid Hamid – Rehbar Ke Roop Mein Rehzan”.
یعنی اس کذاب کو واقعی دعوی نبوت تھا ،ورنہ اس کا سیدھا اور دو ٹوک جواب جو ایک مومن کو دینا چاہیئے ،وہ تو یہ ہے ::دلچسپ بات یہ ہے کہ جج صاحب نے پوچھا کہ کیا آپ نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے؟ تو جواب میں یوسف صاحب فرماتے ہیں کہ میں اپنے وکیل سے پوچھ کربتاؤں گا۔
اس کے علاوہ زید حامد کے عقائد و نظریات جو باطنی صوفیا والے ہیں مجھ پر آشکار ہوئے اور ان کی علمیت کا اندازہ بھی ہوا۔ صرف ایک مثال دیتا ہوں، انہوں نے اپنے ایک پروگرام میں امام مالک بن انس کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیٹا قرار دیا۔ میں نے اعتراض کیا تو غصہ میں آ گئے اور خان آصف (یہ صاحب فلمیں اور گانے بھی لکھتے تھے) کی کتاب کا حوالہ دیا۔ میں نے کہا کہ اول تو یہ غیر مستند کتاب ہے، دوم اس کی اپنی عبارت میں تضاد ہے۔ مگر انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔ یہ سب معاملات واضح ہونے پر میں نے زید حامد سے علیحدگی اختیار کرلی اور دوسرے لوگوں کو بھی سمجھانا شروع کیا۔