T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب پڑھی تھی جس میں دوزخ ، جنت، فرشتوں وغیرہ کو دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اس متعلق چند تصاویر بھی دکھائی گئیں تھیں دراصل یہ تصویر ”ہبل ٹیلی سکوپ“کی ہیں جس میں سائنسی محققین نے بہت سی عجیب و غریب چیروں کو دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا ان میں یونانی طرز پر بنی ایک شاندار کرسٹل محل دکھایا گیا ہے اور اس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہی جنت ہے۔ لہذا میں نے سوچا آپ لوگوں سے بھی یہ چیز شیئر کی جائے ۔ یہاں تک کہ میرے پاس کسی نے آخرت کا پورا نقشہ بھی بھیج دیا تھا جس میں جنت ، پل صراط، جہنم اور عرشِ الہیٰ کی نشاندہی کی گئی تھی۔ اگر وہ بھی مجھے ملا تو ضرور دکھاؤنگا۔