بشیر الدولہ
مبتدی
- شمولیت
- جون 10، 2014
- پیغامات
- 24
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 25
ماشاء اللہ!
حضور میں انڑ نٹ کافی کم استمال کرتا ہوں، اس وجہ سے میں زیادہ جانکاری نہیں رکھتا اس حوالے سے میری مدد کی جاےمیرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ ایک نئی پوسٹ بنام "میں نے قادیانیت کیوں چھوڑی" کے نام سے شروع کریں اور اس میں اپنے زندگی کے اچھوتے واقعات کو قلم بند کریں اور ہم سب کو بتائیں کہ آپ قادیانیت سے کیسے تائب ہوئے تا کہ ہم مسلمانوں کو بھی پتہ چل سکے کہ قادیانیت کے اندر کے معاملات کیسے ہیں ؟
میری جان آپ کو کیسی مدد چاہیے آپ کو میں نے کہا بھی تھا کہ آپ مجھ سے رابطہ کر لیا کریں فرمائیں کیا سمجھنا ہےحضور میں انڑ نٹ کافی کم استمال کرتا ہوں، اس وجہ سے میں زیادہ جانکاری نہیں رکھتا اس حوالے سے میری مدد کی جاے
شاید آپ فیس بک پیج کی بات کر رہے ہیں آپ سکائیپ پر تشریف لے آئیں وسیع بات ہو جاتی ہےمجھے ایک پیج بنا نے کے حوالے سے بتایں جیسے اپ نے قادیانی انٹرویو والا بنایا
آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہےمجھے ایک پیج بنا نے کے حوالے سے بتایں جیسے اپ نے قادیانی انٹرویو والا بنایا
لنک فراہم کی جاے تو مشکور ہوں گاآپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
لنکلنک فراہم کی جاے تو مشکور ہوں گا
لو بھائی اسد لگتا ہے آپ کا قادیانیت سے تائب ہونا ہمارے مسلم بھائیوں کو بھی اشکالات میں مبتلا کر رہا ہےآپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو