• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساس اور بہو -سلیمان خطیب

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
بہت خوب بھائی۔ سلیمان خطیب صاحب کی لاجواب شاعری
ویسے ہماری زبان بھی تھوڑی بہت ایسی ہے : )
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بہت خوب
کسی کو سمجھ میں آیا کی نی کی منجے تو سمجھ میں آیا جی
----------------------------------
تو دکنی ہے تو دکنیچ بول
تجھ کیا پڑی ہے تو اپنیچ بول
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
بہت خوب
کسی کو سمجھ میں آیا کی نی کی منجے تو سمجھ میں آیا جی
شکریہ محترم۔
تو دکنی ہے تو دکنیچ بول
تجھ کیا پڑی ہے تو اپنیچ بول
بہت خوب۔کیا یہ شعر آپکا ہے؟ (ابتسامہ)
 
Top