• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساس اور بہو -سلیمان خطیب

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم،
دکنی زبان کے قادر الکلام شاعر و دکن کے علامہ اقبال سلیمان خطیب کی کتاب "کیوڑے کا بن" سے ایک طویل دکنی مزاحیہ نظم۔
امید ہے کہ محظوظ بھی ہونگے اور ابتسامہ بھی فرمائیں گے۔ (-:
قارئین کو اگر کچھ الفاظ سمجھ میں نہ آئیں تو ضرور پوچھیں،اگر ہمیں معنیٰ پتہ ہوگا تو ضرور بتا دینگے۔
اماں=تکیہ کلام ہے​
ہاتاں=ہاتھوں​
ادمیاں=آدمی​
پٹا=بیٹا،لڑکا​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
کتا=کتنا​
کتے-کتنے​
غیر مرداں=غیر محرم​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76

گے=گئے​
دستا=دکھتا​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76

چپکے کیچ=چپکے سے​
رذیلاں=رذیل لوگوں جیسا​






بقیہ پوسٹ آپکے کمنٹس اور پسندیدگی کے بعد۔ان شاء اللہ۔۔
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
پہلی پوسٹ میں
لگا کو=لگا کر​
دوسری پوسٹ میں
انے= وہ​
چوتھی پوسٹ میں
ہمے=ہمیں​
کئیکو=کیوں کر​
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
پہلی پوسٹ میں جو لفظ ماں استعمال ہوا ہے وہ حیدرآباد و دکنی علاقوں میں تکیہ کلام کے طور پر مستعمل ہے
مثلاً
ماں کیا کر رہے تم؟
اماں گھر کو جائو۔وغیرہ
بنا کو=بنا کر
جا کو=جا کر
مارنگی=مارے گی
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
یا اللہ خیر۔۔۔۔۔۔ اسکے تو مکمل ترجمے کی ضرورت ہے بھائی۔۔۔:":(
بھائی ہم نے ہر پوسٹ کے بعد کچھ معنی بھی لکھا ہے۔ان کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کریں۔
 
Top