Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم،
دکنی زبان کے قادر الکلام شاعر و دکن کے علامہ اقبال سلیمان خطیب کی کتاب "کیوڑے کا بن" سے ایک طویل دکنی مزاحیہ نظم۔
امید ہے کہ محظوظ بھی ہونگے اور ابتسامہ بھی فرمائیں گے۔ (-:
قارئین کو اگر کچھ الفاظ سمجھ میں نہ آئیں تو ضرور پوچھیں،اگر ہمیں معنیٰ پتہ ہوگا تو ضرور بتا دینگے۔

اماں=تکیہ کلام ہے
ہاتاں=ہاتھوں
ادمیاں=آدمی
پٹا=بیٹا،لڑکا