• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سانحہ قصور

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

(اوریا مقبول جان)
جزاکم اللہ خیرا ۔
کالم کا اکثر حصہ ان تلخ حقائق پر مبنی ہے جنہیں عام طور پر نظر انداز کردیاجاتا ہے ، سانحہ قصور پر بہترین کالموں میں سے ایک ۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
خضر بھائی ۔

اوریا صاحب کا کالم دو دفعہ پوسٹ ھے ۔ایک دفعہ میری اور دوسری دفعہ آپکی

پوسٹ میں ۔

میرا چسپاں کردہ حذف کردیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی ۔
اوریا صاحب کا کالم دو دفعہ پوسٹ ھے ۔ایک دفعہ میری اور دوسری دفعہ آپکی
پوسٹ میں ۔
میرا چسپاں کردہ حذف کردیں۔
اف ! حالانکہ کل میں آپ کے لگائے گئے دونوں کالمون کی نوک پلک سیدھی کرتا رہا ہوں ، نصرت جاوید والا مکمل پڑھا بھی ، لیکن اوریا والا شروع کرکے پھر پتہ نہیں کہاں مصروف ہوگیا ، اور بھول گیا ، آج کسی دوست نے فیس بک پر لنک دیا تو سمجھا شاید یہاں نہیں ، اور یہاں بھی لگادیا ۔ خیر معذرت قبول فرمائیں ، تدوین کردی گئی ہے ، آپ کا مراسلہ باقی ہے ۔ باقی میرے والا بھی ہے ، لیکن کچھ اور انداز سے ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اف ! حالانکہ کل میں آپ کے لگائے گئے دونوں کالمون کی نوک پلک سیدھی کرتا رہا ہوں ، نصرت جاوید والا مکمل پڑھا بھی ، لیکن اوریا والا شروع کرکے پھر پتہ نہیں کہاں مصروف ہوگیا ، اور بھول گیا ، آج کسی دوست نے فیس بک پر لنک دیا تو سمجھا شاید یہاں نہیں ، اور یہاں بھی لگادیا ۔ خیر معذرت قبول فرمائیں ، تدوین کردی گئی ہے ، آپ کا مراسلہ باقی ہے ۔ باقی میرے والا بھی ہے ، لیکن کچھ اور انداز سے ۔

"اصل میں جب میں نے آپکا چسپاں کردہ کالم "اچھی تزئین و آرائش کے ساتھ دیکھا تو مناسب سمجھا کہ میرا چسپاں کردہ کالم حذف کر دیا جائے۔

وسعت القلبی پر شکریہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر عمر قید کی سزا دینے کی منظوری دیدی گئی
ویب ڈیسک جمعرات 20 اگست 2015

بچوں كو ورغلا كر ویڈیویا تصاویر بنانے پر 7 سال قید اور پانچ لاكھ روپے تك جرمانہ ہو گا، قائمہ کمیٹی نے بل منظور کرلیا، فوٹو:فائل

اسلام آباد: قومی اسمبلی كی قائمہ كمیٹی برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق نے ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم كے بل كی منظوری دیتے ہوئے بچوں كے ساتھ جنسی زیادتی پر عمر قید كی سزا دینے كی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی كی قائمہ كمیٹی برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق كا اجلاس چیرمین كمیٹی چوہدری محمود بشیر ورك كی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں فوجداری قانون ترمیم سے متعلق حكومتی بل2015، بچوں كے حقوق سے متعلق قومی كمیشن بل 2015 پرغور كیا گیا، اجلاس میں وزارت قانون و انصاف كی جانب سے فوجداری قانون ترمیم سے متعلق بل كی شق8 کے تحت بچوں كو جرم كا ذمہ دار قرار دینے كی كم از كم عمر 7 سال سے بڑھا كر 10 سال كرنے اور دفعہ 83 كے تحت ایک سے بڑھا كر14سال بالغ تصور كرنے كی تجویز پیش كی گئی۔

فوجداری قانون ترمیم سے متعلق حكومتی بل 2015 كی شق 8 اور83 كے مطابق بچوں كے ساتھ زیادتی كے مرتكب افراد كو بغیر وارنٹ كے گرفتار كیا جا سكے گا اور یہ گرفتاری بھی ناقابل ضمانت ہو گی۔ اجلاس كے دوران كمیٹی نے بچوں كو جرم كا ذمہ دار ٹھہرانے كی كم سے كم عمر كو 7 سال سے بڑھا كر 10 سال كرنے كی سفارش كی۔ بل كے مطابق بچوں كو ورغلا كر جنسی زیادتی میں شامل كرنے ، فلم یا وڈیو بنانے پر ایك سے 7 سال قید كی سزا اور ایك سے 5 لاكھ روپے جرمانہ كی تجویز پیش كی جس کے بعد كمیٹی نے بل كی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔

بل كے مطابق بچوں كو ورغلا كر ویڈیویا تصاویر بنانے پر 7 سال قید اور پانچ لاكھ روپے تك جرمانہ ہو گا، بچوں كے ساتھ جان بوجھ كر تشدد اور فحش حركات پر 3 سال قید اور 50 ہزار روپے تك جرمانہ كیا جا سكے گا جب کہ بچوں كے ساتھ جنسی زیادتی پر عمر قید كی سزا دینے كی منظوری دی گئی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں قصور میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آیا تھا جس میں سیکڑوں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جب کہ ان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا گیا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم نےاس كےمتعلق فرمايا:

( تم جسےبھي قوم لوط كا عمل كرتےہوئےپاؤ تو كرنےوالے اور جس كےساتھ كيا گيا ہو دونوں كوقتل كردو )

يعني جب وہ ايسا كرنےپر راضي ہو امام ترمذي نےسنن ترمذي ميں اسے روايت كيا ہے ديكھيں ترمذي ( 1376 )


جب تک شرعی سزاوں کا نفاذ نہیں ہوگا اس وقت تک یہی ہوتا رہے گا۔
 
Top