• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سانحہ لال مسجد۔۔۔مجرم کون؟(ویڈیو پرومو)

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجرم کون پر پہلے اپنی رائے دیں اور ساتھ میں مجرم ہونے/ نہ ہونے کی وجہ بھی بیان کریں پھر دوسرں کی رائے جانیں۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
لال مسجد میں کیا ہوا؟
مجرم کون؟
ایک فیصلہ کن ویڈیو پرومو
لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
طرح عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے یہاں تک کہ انکا بھی وہی انجام ہو گا جو رمضان بوطی کا ہو گا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
السلام علیکم

مجرم کون پر پہلے اپنی رائے دیں اور ساتھ میں مجرم ہونے/ نہ ہونے کی وجہ بھی بیان کریں پھر دوسرں کی رائے جانیں۔

والسلام
محترم بھائی صبر کا دامن تھامے رکھئیے، ان شاء اللہ مجھے رائے پیش کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، آنے والی تفصیلی ویڈیو سب کچھ خود کہہ دے گی ،،

جزاک اللہ خیرا
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے
معذرت کے ساتھ آپ کسی بھی لائیو ممبر کے رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر کسی ممبر کی پرسنیلیٹی پر اسطرح کی بات کرنا درست نہیں۔ آپکا جو بھی آئیڈیل ھے آپ اس کے دفاع کے لئے فائٹ کریں اچھے انداز میں اس پر کسی کو منع نہیں، یا آپ مشرف کی مخالفت میں مضمون لکھیں آپ کو کوئی منع نہیں کرے گا۔ اگر میری ایڈوائس کو سمجھیں گے تو سب کا فائدہ ہو گا۔

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

صرف ویڈیو دکھانے سے ویڈیو سیسشن شروع ہو جائے گا جس پر کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کسی کے پاس انہیں دیکھنے کو وقت نہیں ویڈیو کے ساتھ کچھ لیکچر بھی پیش کریں تاکہ آپکی رائے پر کراس ایگزیمن کی جا سکے یا مجھ جیسا بھی اس پر کوئی رائے دے سکے۔ پھر لال مسجد کا واقعہ جب ہوا آپ نے شائد اسے دیکھا بھی نہ ہو۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
طرح عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے یہاں تک کہ انکا بھی وہی انجام ہو گا جو رمضان بوطی کا ہو گا
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔

کس کو کس کے ساتھ ملا دیا؟
شیم شیم شیم

جب دلائل ختم ہو جائیں تو دھمکیوں کا ہی سہارا باقی بچتا ہے ۔ لگے رہو منا بھائی
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
السلام علیکم

صرف ویڈیو دکھانے سے ویڈیو سیسشن شروع ہو جائے گا جس پر کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کسی کے پاس انہیں دیکھنے کو وقت نہیں ویڈیو کے ساتھ کچھ لیکچر بھی پیش کریں تاکہ آپکی رائے پر کراس ایگزیمن کی جا سکے یا مجھ جیسا بھی اس پر کوئی رائے دے سکے۔ پھر لال مسجد کا واقعہ جب ہوا آپ نے شائد اسے دیکھا بھی نہ ہو۔

والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! وقت والی بات درست کہی آپ نے کنعان بھائی۔ لال مسجد میں جو کچھ بھی ہوا اس کے بارے میں باہر بیٹھ کر تجزیے کرنے والے عناصر اندر کے حالات سے نا واقف ہیں۔ یہ ایک ایسا ٹاپک ہے جس پر حقائق دیکھ کر سپریم کورٹ کو بھی خاموش ہی رہنا پڑا۔ کون غازی کون شہید اسکا فیصلہ تو اللہ رب العزت کی ذات کرے گی انسان کے بس کی بات نہیں کہ کسی کے اعمال کا درست اندازہ لگا کر اس کے جنت میں جانے یا دوزخی ہونے کے بارے میں کہہ سکے لیکن لال مسجد آپریشن کے دوران معصوم شیر خوار بچوں کے ساتھ جس وحشت اور بربریت کا مظاہرہ ایس ایس جی الضرار کے کمانڈوز نے کیا اس کا کیا جواز ہے لال مسجد آپریشن کو جائز قرار دینے والوں کے پاس؟ اگر کسی کو ان شیر خوار بچوں کی ویڈیو دیکھنی ہو تو ذاتی ذرائع استعمال کر کے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملٹری انٹیلیجنس کی ویڈیو لائیبرری میں موجود اس ویڈیو کو دیکھ سکتا ہے۔ تاہم اس کے علاوہ دستیاب شواہد کی ایک طویل فہرست ہے جو سپریم کورٹ کے لال مسجد تحقیقاتی کمیشن کو جمع کروائی جا چکی ہے۔ اس پر فیصلہ جو بھی آتا ہے انصاف کے تقاضے پھر بھی پورے نہیں ہو سکتے۔ تاہم ایک بات کا یقین کامل ہے مجھے کہ دنیا میں سزا سے بچ جانے والوں سے آخرت میں اللہ ان معصوم جانوں کو ہلاک کرنے اور پھر بے حرمتی کرنے کا حساب ضرور لے گا۔
 
Top