کہنے کو تو بہت کچھ ہے جناب لیکن گونگے اور بہروں کے لئے نہیں۔۔۔
یہی کہوں گا کہ یا تو کافر بن جاؤ یا مسلمان منافقت چھوڑ دو۔
جو باتیں ثابت شدہ ہیں اپنوں اور دشمنوں سبھی نے تسلیم کرلی تھیں جیسے سینکڑوں بچیوں کا شہید ہونا اور فاسفورس کے استعمال پر اعجاز الحق کا اقراری بیان وغیرہ
ایک فاسق و فاجر جمہوریت کے دلدادہ کا بیان ہی ایک دلیل رہ گئی ہے بس۔۔۔صد افسوس
سینکڑوں بچیاں؟؟؟تمہارا "امام برحق"تو میڈیا کے سامنے ایک بچی ثابت نہیں کرسکا۔زبان سے الفاظ تک نہیں نکال سکا۔بولتی بند ہوگئی تھی جناب محترم کی جیسے ہی مشرف کا چیلنج قرآن سر پر رکھ کر بات کرنے کا سامنے آیا۔۔۔
خدا کا خوف کرو۔
لال مسجد کے سانحے پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد میں تو مولوی عبدالعزیز کو کسی صورت سچا نہیں مان سکتا۔
اس کے بدلتے ہوئے سچ دیکھنے ہیں تو ایکسپریس اور نیوز ون میں "رانا مبشر @ پرائم ٹائم" دیکھ لیں۔
جس میں جناب کی مسلمانیت سب پر عیاں ہوتی ہے۔
جزاک اللہ