• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سانحہ لال مسجد کی اصل حقیقت !!!!

شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
کہنے کو تو بہت کچھ ہے جناب لیکن گونگے اور بہروں کے لئے نہیں۔۔۔
یہی کہوں گا کہ یا تو کافر بن جاؤ یا مسلمان منافقت چھوڑ دو۔
جو باتیں ثابت شدہ ہیں اپنوں اور دشمنوں سبھی نے تسلیم کرلی تھیں جیسے سینکڑوں بچیوں کا شہید ہونا اور فاسفورس کے استعمال پر اعجاز الحق کا اقراری بیان وغیرہ[/quote
آپ نے صرف اپنے اندر کا ابال نکالا ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ اتنی تعداد میں غیرملکی وہاں کیا کر رہے تھے،لوگوں نے اپنی بیٹیاں صرف اس لئے وہاں بھیجی تھیں کہ یہ نام نہاد غازی ان کے ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑا کر اپنی ایک الگ دنیا بنا لیں۔اتنا اسلحہ کس بات کی غمازی کر رہا ہے،فوج اور پولیس پر فائرنگ صرف اور صر ف تکفیری ٹولے کی نشاندہی کرتا ہے۔
اور کیا صرف اپنے مسلک اور مذہب کے ماننے والوں کو ہی آپ مسلمان کہتے اور سمجھتے ہیں تو میں یہ دعوے سے کہتا ہوں کہ ایسا اسلام محمد رسول اللہ ﷺ نہیں لیکر آئے۔آپ دوسروں پر فتوے لگانے سے پہلے اپنے اسلام کی فکر کریں جو لوگ اسلامی شکل بنا کر غیروں کے پیسوں سے خریدی گن اور گولیوں سے ہلاک بھی اپنے لوگوں کو کرتے ہیں ان کو شریعت میں کیا کہیں گے ۔احادیث کے غلط استدلا ل سے توبہ کریں ۔
 
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
سوال: اتنی تعداد میں غیرملکی وہاں کیا کر رہے تھے؟
جواب: بہتان سخت گناہ ہے۔
سوال: لوگوں نے اپنی بیٹیاں صرف اس لئے وہاں بھیجی تھیں کہ یہ نام نہاد غازی ان کے ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑا کر اپنی ایک الگ دنیا بنا لیں؟
جواب: جی ہاں ایک ایسی دنیا جس صرف شریعت بالا ہو نہ کہ انگریز کے کالے قانون۔ ویسے جنہوں نے بیٹی بھیجی تھی انہوں نے آپ سے کبھی شکایت کی ہے کیا؟
سوال: اتنا اسلحہ کس بات کی غمازی کر رہا ہے؟
جواب: اگر ہوتا بھی تو جرم نہیں لیکن نہیں تھا ، آپ ثبوت دیں۔ آپریشن کے گھنٹوں بعد چمکتا ہوا اسلحہ خود اُٹھا کر رکھ دینا کسی سے پوشیدہ نہیں۔
سوال: اور کیا صرف اپنے مسلک اور مذہب کے ماننے والوں کو ہی آپ مسلمان کہتے اور سمجھتے ہیں؟
جواب: ہر مسلمان، مسلمان ہے چاہے ہمارے مسلک سے بھی تعلق نہ ہو۔ آپ کی طرح نہیں جس کو چاہا تکفیری (دین سے خارج) کہہ دیا۔
سوال: جو لوگ اسلامی شکل بنا کر غیروں کے پیسوں سے خریدی گن اور گولیوں سے ہلاک بھی اپنے لوگوں کو کرتے ہیں ان کو شریعت میں کیا کہیں گے؟
جواب: (ناپاک فوج) منافقین یا مرتدین۔
 
ان لوگوں کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آتے ہیں جو یہ جدید اسلحہ خرید کر ملک وقوم کے لئےنقصان دہ بنے ہوئے ہیں۔میں یہ سمجھتا تھا کہ ان نام نہاد طالبان کو پنجاب میں کوئی دو کوڑی کی وقعت نہیں دیتا مگر اب پتہ چلا کہ آپ جیسے لوگ ان کو مدارس میں رکھتے ہیں جہاں سے یہ اٹھ کر معصوم لوگوں پر خود کش حملے کرتے ہیں۔فوج ناپاک نہیں یہ لوگ ناپاک ہیں۔جو یہود نصاریٰ کے ایجنٹ بنے ہوئے ہیں۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
جو یہود نصاریٰ کے ایجنٹ بنے ہوئے ہیں۔
فرنٹ لائن اتحادی۔ جی بالکل صحیح کہا ۔
اسی بات پر تو مخالفت شروع ہوئی ہے کہ حکومت پاکستان نے یہود ونصاریٰ کو مسلمانوں پر حملہ آور ہونے میں ان کی مدد کی ۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
کہنے کو تو بہت کچھ ہے جناب لیکن گونگے اور بہروں کے لئے نہیں۔۔۔
یہی کہوں گا کہ یا تو کافر بن جاؤ یا مسلمان منافقت چھوڑ دو۔
جو باتیں ثابت شدہ ہیں اپنوں اور دشمنوں سبھی نے تسلیم کرلی تھیں جیسے سینکڑوں بچیوں کا شہید ہونا اور فاسفورس کے استعمال پر اعجاز الحق کا اقراری بیان وغیرہ
ایک فاسق و فاجر جمہوریت کے دلدادہ کا بیان ہی ایک دلیل رہ گئی ہے بس۔۔۔صد افسوس
سینکڑوں بچیاں؟؟؟تمہارا "امام برحق"تو میڈیا کے سامنے ایک بچی ثابت نہیں کرسکا۔زبان سے الفاظ تک نہیں نکال سکا۔بولتی بند ہوگئی تھی جناب محترم کی جیسے ہی مشرف کا چیلنج قرآن سر پر رکھ کر بات کرنے کا سامنے آیا۔۔۔
خدا کا خوف کرو۔
لال مسجد کے سانحے پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد میں تو مولوی عبدالعزیز کو کسی صورت سچا نہیں مان سکتا۔
اس کے بدلتے ہوئے سچ دیکھنے ہیں تو ایکسپریس اور نیوز ون میں "رانا مبشر @ پرائم ٹائم" دیکھ لیں۔
جس میں جناب کی مسلمانیت سب پر عیاں ہوتی ہے۔
جزاک اللہ
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
فرنٹ لائن اتحادی۔ جی بالکل صحیح کہا ۔
اسی بات پر تو مخالفت شروع ہوئی ہے کہ حکومت پاکستان نے یہود ونصاریٰ کو مسلمانوں پر حملہ آور ہونے میں ان کی مدد کی ۔
پاکستان نے مسلمان ملک نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف مدد فراہم کی ہے
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پاکستان نے مسلمان ملک نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف مدد فراہم کی ہے
یعنی کہ افغانستان مسلمان ملک نہیں ہے ۔
کیا ایسا ہی کہنا چاہتے ہیں آپ ؟
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
ایک فاسق و فاجر جمہوریت کے دلدادہ کا بیان ہی ایک دلیل رہ گئی ہے بس۔۔۔صد افسوس
سینکڑوں بچیاں؟؟؟تمہارا "امام برحق"تو میڈیا کے سامنے ایک بچی ثابت نہیں کرسکا۔زبان سے الفاظ تک نہیں نکال سکا۔بولتی بند ہوگئی تھی جناب محترم کی جیسے ہی مشرف کا چیلنج قرآن سر پر رکھ کر بات کرنے کا سامنے آیا۔۔۔
خدا کا خوف کرو۔
لال مسجد کے سانحے پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد میں تو مولوی عبدالعزیز کو کسی صورت سچا نہیں مان سکتا۔
اس کے بدلتے ہوئے سچ دیکھنے ہیں تو ایکسپریس اور نیوز ون میں "رانا مبشر @ پرائم ٹائم" دیکھ لیں۔
جس میں جناب کی مسلمانیت سب پر عیاں ہوتی ہے۔
جزاک اللہ
اب اسی مولانا صاحب کا طالبان کے مذاکرات کے دوران کردار اور گیڈر ببھکیاں دیکھ لیں۔اس بات پر مجبور کرنے کے لئے تو لال مسجد کا ڈرامہ لگایا گیا تھا۔اب حضرت کی سنی گئی ہےلگے ہیں دعوے شریعت کے کرنے پہلے اپنے آپ پر تو شریعت لاگو کر لیں۔
 
Top