• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سانحہ لال مسجد کی اصل حقیقت !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا آپ کے پاس لکھنے کے لئے کچھ بھی نہیں بچا؟؟؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
کیا آپ کے پاس لکھنے کے لئے کچھ بھی نہیں بچا؟؟؟؟
ویسے جو ویڈیوز میں دیکھا گیا ہہے اگر یہ ٹھیک ہے تو ہم مسلمانوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔مذہبی اکابر اگر اس طرح کا طرز عمل اختیار کریں گے تو عام آدمی کا کیا ہو گا؟
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
میں جانتا ہوں ارسلان بھائی جب کہنے کے جامع اور ٹھوس بات نہ ہو تو ایسے ہی غیر متفق کہہ کر ہی جان چھڑانی ہے۔ویسے آپ سوچیں غیرملکیوں کا مسجد سے گرفتار ہونا ،مسجد سے تین دن تک مسلسل گولہ بارود کی بارش ہونا،غلط حقائق بتا کر دنیا کو بیوقوف بنانا یہ سب کس طرح اشارہ کر رہی ہیں۔ہماری قومی غیرت کس مقام پہ ہے؟ہماری اجتماعی سوچ کیا ہے؟ہم کس طرح ری ایکٹ کرتے ہیں؟
ضرور سوچئے گا بے شک نہ بتائیے گا۔
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
کہنے کو تو بہت کچھ ہے جناب لیکن گونگے اور بہروں کے لئے نہیں۔۔۔
یہی کہوں گا کہ یا تو کافر بن جاؤ یا مسلمان منافقت چھوڑ دو۔
جو باتیں ثابت شدہ ہیں اپنوں اور دشمنوں سبھی نے تسلیم کرلی تھیں جیسے سینکڑوں بچیوں کا شہید ہونا اور فاسفورس کے استعمال پر اعجاز الحق کا اقراری بیان وغیرہ
 
Top