محترم،
پہلے ایک مدعا صاف کر لیں اپ نے فرمایا میں اپ میں سے نہیں ہوں اور لنک بیھجا جس سے میں نے یہ ثابت کیا کہ اہلسنت کے اکابرین تو خود یہ مانتے ہیں جیسے ابن عبدالبر اور شمس الدین مراد آبادی وغیرہ کے یزید نے زہر دیا تھا تو میرے چند سوال ہیں۔
(1) اگر میں اپ سے الگ ہوں تو کیا یہ اکابرین بھی اپ سے الگ ہیں؟
(2) اگر میں یزید کو زہر دینے والا مان کر اہلسنت سے خارج ہو تو کیا یہ اکابرین اس کو مان کر داخل ہیں؟
(3) اگر اوپر کے دونوں سوال نہیں میں ہیں تو پھر کیا اپ اپنا منھج بتائیں گے اہلسنت یا ںاصبیت؟
جواب عنایت کریں بحث کا رخ نہ موڑیں بات اس پر چل رہی ہے کہ یزید نے زہر دیا یا نہیں اور ایسا ماننے والے رافضی ہیں یا اہلسنت اس لیے پہلے یہ بات صاف کریں کہ میں اپ میں سے نہیں ہوں یا یہ اکابرین جو یہی مانتے ہیں وہ بھی اپ میں نہیں رہے یا اپ اہلسنت نہیں رہے ناصبیت کی جانب چلے گئے ہیں۔