• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
حسن ابن علی کا قاتل کون؟
یزید ہے اور کون ہے جاؤ عون المعبود ابو داود کی شرح پڑھو حدیث 4131 کتاب اللباس اس میں صاف لکھا ہے یزید کے کہنے پر زہر دیا گیا ہے۔اور کیوں اس کو وجہ یہ ہے کہ صلح میں یہ شرط تھی کہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے بعد حسن رضی اللہ عنہ نے دوبارہ خلیفہ بنا ہے(الانساب اشرف بلاذری)
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
دین اسلام کو هند تک محدود کردیا؟
عجیب!
ہند تک محدود نہی کیا بلکہ سوچ بتا رہا ہو دین اسلام صرف نماز روزے ہی کا نام نہیں ہے۔ بلکہ خلافت قائم کرنے کا نام ہے ایسا نظام جس میں اللہ کا ولی ہے خلیفہ ہو تاکہ دینا میں عدل انصاف اور اللہ کا نظام (قرآن نافذ ہو) دنیا میں ہے کہیں اس وقت یہ نظام دین برباد ہے ہاں اسلام مزہب کے طور پر موجود ہے
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جناب،
لنک کھول گیا میں نے پڑھ لیا اس میں کوئی ایسی بات نہیں کہ جو اپ کو اور مجھے الگ کرے اس میں اہلسنت کے اکابرین کے اقوال ہے جو میری تائید کرتے ہیں جیسے ابن عبدالبر وغیرہ اور اس میں تو سب سے پہلی روایت حسن درجہ کی محقق نے خود بیان کی ہے اس کے مطابق تو زہر دیا گیا ہے اور عون المعبود میں موجود ہے کہ یزید نے دیا ہے اس سے اگر میں اپ سے الگ ہوں تو ابن عبدالبر، شمس الدین مراد آبادی وغیرہ بھی اپ سے الگ ہیں کیونکہ وہ بھی یزید کو زہر دلوانے والا مانتے ہیں۔ جیسا میں عون المبعود کا حوالہ دے چکا ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس میں دیکهنے کی بات یہ ہیکہ حسن ابن علی نے حسین ابن علی
رضی اللہ عنہم سے کیا کہا ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
حسین ابن علی کا حسن ابن علی رضی اللہ عنهم سے سوال کرنے کا مطلب کیا؟
اب صحیح محبت اہل بیت میں وہ کیوں نہیں کهتے جسے ایک نواسہ رسول نے دوسرے نواسے سے کہا ؟
اللہ انکے درجات بلند فرمائے
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
حسین ابن علی کا حسن ابن علی رضی اللہ عنهم سے سوال کرنے کا مطلب کیا؟
اب صحیح محبت اہل بیت میں وہ کیوں نہیں کهتے جسے ایک نواسہ رسول نے دوسرے نواسے سے کہا ؟
اللہ انکے درجات بلند فرمائے
میں عرض کر رہا ہوں کچھ اور اپ کچھ بات فرما رہے ہیں اپ نے کہااس لئے میں اپ سے الگ ہوں اور یہ لنک شئیر کیا ۔
ابن عبدالبر وغیرہ اس کے قائل ہیں کہ وہ زہر یزید نے دیا ہے ابو داود کے شارح شمس الدین مراد آبادی اس کے قائل ہے تو کیا یہ اہلسنت سے الگ ہیں اللہ کا خوف کرو۔
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
فی الحال سچی محبت تو بتا دیں . درود ابراہیمی تو هر نماز میں پڑها جاتا هے .
پھر اپ نے بات گھما دی محترم ابن عبدالبر اور شمس الدین مراد آبادی اہلسنت ہیں تو پھر وہ یزید کو زہر دینے والا کیوں کہہ رہے ہیں یہ تو بقول اپ کے رافضی کہتے ہیں؟ اور برائے مہربانی سیدھا جواب دیں یہ دونوں اکابر اہلسنت ہیں یا نہیں ہیں نا پھر یزید کو قاتل حسن رضی اللہ عنہ کیوں فرمارہے ہیں اور پھر میں تو اپ سے الگ ضرور ہوں مگر اہلسنت کے قریب ہوا۔ جواب عنایت کریں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top