• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
ہم میں اور تم میں یہ واضح فرق ہمیشہ باقی رهیگا ۔ مثلا تم کہتے هو ہم ناصبی ہیں اور پلٹ کر دعوی کرتے هو کہ تم لوگ لعن طعن نہیں کرتے ۔ تمہاری اپنی تحریروں کا اعادہ ہی کر لو ! میں تو حسن ابن علی رضی اللہ عنہم اور حسین ابن علی رضی اللہ عنهم میں بهی کوئی فرق نہیں کرتا ، کیا تم بهی ایسا ہی کرتے هو!؟
فی الوقت تمهارا موقف ہمارے موقف کے عکس ہے تو تم ہم میں سے کیسے هوئے؟
جناب،
اتنا جھوٹ اچھا نہیں ہے میری کسی بھی تحریر سے نکال کر دکھا دیں کہ میں نے کہا ہو یزید پر لعنت کریں اور میں حسن رضی اللہ عنہ کو حسین رضی اللہ عنہ سے ذیادہ مظلوم مانتا ہو جیسے ان کو یزید نے زہر دے کر شہید کیا ہےاور اپ نے بالکل صحیح کا میں اور اپ ایک نہیں ہے میں اہلسنت کی ترجمانی کر رہا ہوں اور اپ اس کا انکار کر رہے ہیں اور ںاصبیت کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
کونسے دین کو برباد کرنے والے تهے ؟ دین شيعة علی کے یا دین اللہ کے؟
اگر امیر المسلمین معاویہ رضی اللہ عنہ اور امیر المسلمین یزید اللہ ارحمہ نے دین اللہ کو برباد کیا تو آباد کس نے کیا! تم جیسوں نے؟
دین اسلام کو برباد کرنے والے تھے چند حوالے پیش کرتا ہیں کتب احادیث سے ہے دیکھ لینا اس کے بعد بتانا کہ دین کیسےبرباد ہوا تھا۔
کتاب تاخیر الصلاۃ بخاری و مسلم
کتاب زکوۃ مصنف ابن ابی شیبہ
کتاب العیدین بخاری
امام ابن قیم کی ذاد المعاد باب کفیت رکوع نبی صلی اللہ علیہ وسلم جلد 1
وغیرہ اس میں صرف نماز اور زکوۃ کے بارے میں پڑھ لینا اس میں صرف بنو امیہ کا نام ہے اللہ سب کو ہدایت دے۔
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
ہدایت خود طلب کرو اپنے مالک حقیقی سے ۔ اہل سنت سے آپکا کیا تعلق؟
میں تو ہر وقت ہدایت طلب کرتا ہوں اس لئے سب کی خاطر مانگتا ہوں اور اس میں از خود بھی شامل ہوں
اور جہاں تک اہلسنت کی بات ہے تو یہ سب حوالے اہلسنت ہی کے ہیں اور میں ان کا احترام کرتا ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
دین اللہ قائم هے اور رهیگا تا قیامت ان شاء اللہ ۔ دین کیسے برباد ہوتا هے؟ چلو یہی بتا دو ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جناب،
اتنا جھوٹ اچھا نہیں ہے میری کسی بھی تحریر سے نکال کر دکھا دیں کہ میں نے کہا ہو یزید پر لعنت کریں اور میں حسن رضی اللہ عنہ کو حسین رضی اللہ عنہ سے ذیادہ مظلوم مانتا ہو جیسے ان کو یزید نے زہر دے کر شہید کیا ہےاور اپ نے بالکل صحیح کا میں اور اپ ایک نہیں ہے میں اہلسنت کی ترجمانی کر رہا ہوں اور اپ اس کا انکار کر رہے ہیں اور ںاصبیت کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے
حسن ابن علی کا قاتل کون؟
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
دین اللہ قائم هے اور رهیگا تا قیامت ان شاء اللہ ۔ دین کیسے برباد ہوتا هے؟ چلو یہی بتا دو ۔
ہند میں ہے گر ملا کو سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے اسلام ہے آزاد۔
بتا دیتا ہیں ۔
چوں خلافت رشتہ از قرآن گسیخت
حریت را اندر زہر کام ریخت
جب خلافت نے قرآن سے رشتہ توڑ لیا
تو آزادی کے حلق میں زہر اڈیل دیا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top