- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے آپ کے متعلق کوئی گمان و خیال کرنے کی حاجت نہیں!
آپ کے مراسلہ آپ کی جہالت پر اور آپ کے فقہاء کے اقوال و فتاوی و اصول ان کی فقاہت و علم الحدیث میں مسکین ہونے ہونے پر شاہد ہیں!بھائی یہ تو ایسے ہی ہے کہ آپ فرما دیں اور جزاک اللہ خیرا کہنے والے واہ واہ کر دیں۔ بھائی کسی کے کیال کو باطل قرار دینے کے لئے دلیل درکار ہوتی ہے اور دلیل آپ دے نہیں رہے۔ اپنی طرف سے بدظنی بھی کر رہے ہو۔ میں نے جو کہا ی نہیں آپ کو کیا علم غیب حاصل ہے کہ میں ایسا کہہ دوں گا؟ کچھ تو عقل سے کام لو۔
یاد رکھو حدیث کی فقاہت اور رجال کی پہچان میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ رجال کی پہچان علم ہے فقہ الحدیث نہیں۔ تم لوگوں نے سارا زور رجال کی پہچان پر لگا رکھا ہے جب کہ اس کام سے اسلاف سبکدوش ہوچکے۔ اب آنے والوں کا کام متن کو دیکھنا ہے۔ اگر انہیں متن میں کچھ گڑبڑ محسوس ہو تب روات کو دیکھیں کہ کہیں اس میں کوئی راوی ایسا تو نہیں کہ اس سے گڑ بڑ ہو گئی ہو۔ یاد رکھو کہ یہ گمان رکھنا کہ راوی نے جان بوجھ کر گڑ بڑ کی ہوگی سخت جہالت کی بات ہے۔ اللہ ہمیں دین کو صحیح طور پر سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
مجھے آپ کے متعلق کوئی گمان و خیال کرنے کی حاجت نہیں!