سجدہ کرتے ہوئے پہلے گھٹنے رکھے جائیں یا ہاتھ!
کتاب کا نام
نماز نبوی احادیث صحیحہ کی روشنی میں
تالیف
علامہ البانی رحمہ اللہ
علامہ صاحب اس کتا ب کے صفحہ نمبر 131 پر رقم طراز ہیں کہ رسول اکرم ﷺ سجدہ میں جاتے ہوئے گھٹنوں سے پہلے دونوں ہاتھ زمین پر رکھتے۔مزید تفصیل اس کتاب کے مطلوبہ صفحہ سے دیکھی جاسکتی ہے۔کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک
یہ ہے
کتاب کانام
نماز نبوی ﷺ
تألیف
شیخ ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی
اس کتاب کے صفحہ نمبر 22 پر ذکر ہے کہ سجدے کے وقت زمین پر پہلے ہاتھ رکھتے تھے اور بعد میں گھٹنے رکھتےتھے۔مزید مطالعہ کےلیے اس کتاب کے صفحہ نمبر 22 کا وزٹ کریں ۔
یہ لیں کتاب
کتاب کا نام
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں
ترتیب
ڈاکٹر شفیق الرحمن
تحقیق و تخریج
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
تصحیح و تنقیح
حافظ صلاح الدین یوسف ،عبدالصمد رفیقی
اس کتاب کے صفحہ نمبر 224 پر مذکور ہے کہ ’’جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرف نہ بیٹھے بلکہ اپنے دونوں ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔مزید تفصیل کےلیے کتاب کےصفحہ ہذا کو ریڈ کریں۔
کتاب پیش خدمت ہے