• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
وہ تمام کے تمام کا تعلق ہم سے (اهل السنة والجماعة) ہی سے تہا ، جغرافیائی طور پر بهی انکا تعلق خلیج کی حد تک ہی تہا یعنی دیگر پر کوئی تہمت سرے سے ہے ہی نہیں ، ان پر اس وقت شیطان کا غلبہ تہا اور ان کی حرکت شیطانی حرکت تہی اور اللہ نے ان کو انکے انجام تک پہونچا دیا . باقی سب بے بنیاد باتیں ہیں اور غیر حقیقی ہیں .

@اسحاق سلفی بهائی
کسی گروہ یا شخص کو صرف اِس لیے یہ کہنا کہ اُن پر شیطان کا غلبہ تھا کیوں کہ انھوں نے کعبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی اُن پر بھتان نہیں ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو آپ موجودہ حجاز کے بانی کے بارے میں کیا کہنا پسند کریں گے جنھوں نے اُس وقت کے حجاز کی اسلامی حکومت سے قتال کر کے نہ صرف کعبہ اور حجازِ مقدس کے اکثر حصے پر قبضہ کیا بلکہ حجاز کا نام بھی بدل کر اپنی نام پر یعنی سعودی عرب رکھ لیا۔ کیا اُن پر بھی شیطان کا غلبہ تھا؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
کیوں کہ انھوں نے کعبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ "جس وقت جہیمان نے کعبہ شریف پر قبضہ کیا ، اور حرم شریف میں موجود لوگوں کو یرغمال بنایا ، اس وقت وہ شیطان نہیں بلکہ اللہ الرحمن کی رہنمائی میں تھے ؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یعنی آپ کہنا چاہتے ہیں کہ "جس وقت جہیمان نے کعبہ شریف پر قبضہ کیا ، اور حرم شریف میں موجود لوگوں کو یرغمال بنایا ، اس وقت وہ شیطان نہیں بلکہ اللہ الرحمن کی رہنمائی میں تھے ؟
پہلے ہمارے سوال کا جواب دیجیے پھر ہم آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
پیارے بھائی
کس سوال کا جواب دیں ؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کسی گروہ یا شخص کو صرف اِس لیے یہ کہنا کہ اُن پر شیطان کا غلبہ تھا کیوں کہ انھوں نے کعبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی اُن پر بھتان نہیں ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو آپ موجودہ حجاز کے بانی کے بارے میں کیا کہنا پسند کریں گے جنھوں نے اُس وقت کے حجاز کی اسلامی حکومت سے قتال کر کے نہ صرف کعبہ اور حجازِ مقدس کے اکثر حصے پر قبضہ کیا بلکہ حجاز کا نام بھی بدل کر اپنی نام پر یعنی سعودی عرب رکھ لیا۔ کیا اُن پر بھی شیطان کا غلبہ تھا؟
جس کی لاٹھی اُس کی بھینس
 
اِس سوال کا جواب۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
آپ موجودہ حجاز کے بانی کے بارے میں کیا کہنا پسند کریں گے جنھوں نے اُس وقت کے حجاز کی اسلامی حکومت سے قتال کر کے نہ صرف کعبہ اور حجازِ مقدس کے اکثر حصے پر قبضہ کیا
اس وقت حجاز میں اسلامی حکومت کس کی تھی ؟
 
Top