محترم! آپ کے خیال میں سیسی کی حمایت اور اخوان پہ اس کے مظالم اور ان کی حکومت چھیننے درست اقدامات تھے؟تعصب کی آگ میں جلنے اور سڑنے والے ادارہ امت اخبار کا بس چلے تو ایک منٹ میں سعودی حکومت کی بادشاہت ختم کر کے وہاں فقہ حنفی کے عین مطابق جمہوریت کو نافظ کر دے۔
آپ نے وہ مکمل ویڈیو دیکھی نہیں ہوگی یا کسی نے آپ کو دکھائی نہیں ہوگی ، کیونکہ وہاں بھی شاه كو روك ديا گیاتھا۔آنجہانی شاہ عبداللہ کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں آپ روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہوکر روضہ رسول کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہے تھے ہوسکتا ہے یہ آنجہانی کی خصوصیت ہو کیونکہ عام مسلمانوں کے لئے یہ عمل بدعت و شرک ہوتا ہے اور عام مسلمان کو ایسا کرنے پر شاہ کے ملازمین روک دیتے ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ وہ جہلا کو علم و عقل سے نوازے، آمینالحمدللہ الذی اراح العباد و البلاد
میں منتظر ہو کہ آپ ہی مجھ پر کرم فرماتے ہوئے وہ وڈیو یہاں شیئر فرمادیں شکریہآپ نے وہ مکمل ویڈیو دیکھی نہیں ہوگی یا کسی نے آپ کو دکھائی نہیں ہوگی ، کیونکہ وہاں بھی شاه كو روك ديا گیاتھا۔
کافی دیر ہوگئی ہے عین اس وقت کی ویڈیو نہیں مل رہی جب شیخ حذیفی نے ملک عبداللہ کو قبر سے قبلہ رخ کیا تھا ۔میں منتظر ہو کہ آپ ہی مجھ پر کرم فرماتے ہوئے وہ وڈیو یہاں شیئر فرمادیں شکریہ