جب تک وہ اس قابل نہیں ہو پاتا تب تک تو اس کے لئے یہ مجبوری کہلائے گی کہ نہیں؟میرے بھائی ہم یہ کوشش تو کریں گے کہ عام آدمی کو نصوص کی فہم کا ذوق دیں تاکہ کم از کم وہ کسی عالم دین سے مسئلہ پوچھے تو دلیل کی بنیاد پر سمجھ سکے نہ کہ تقلید کی بنیاد پر کہ جو کچھ مولوی صاحب نے کہہ دیا وہ کافی ہے