• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
میرے بھائی ہم یہ کوشش تو کریں گے کہ عام آدمی کو نصوص کی فہم کا ذوق دیں تاکہ کم از کم وہ کسی عالم دین سے مسئلہ پوچھے تو دلیل کی بنیاد پر سمجھ سکے نہ کہ تقلید کی بنیاد پر کہ جو کچھ مولوی صاحب نے کہہ دیا وہ کافی ہے
جب تک وہ اس قابل نہیں ہو پاتا تب تک تو اس کے لئے یہ مجبوری کہلائے گی کہ نہیں؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دنیاوی معاملات میں ہر قسم کی ہوشیاری اور چالاکی سکھانے کے قائل دین میں ہی مجبوری کیوں ؟؟؟؟؟
پیسا کیسے کمایا جائے ،
پیسا کیسے محفوظ کیا جائے
جائداد کیسے بنائی جائے
کاروبار کیسا کیا جائے
سب کچھ سکھانے کے قائل ہی نہیں بلکہ سکھانے کی کوشش بھی کرتے ہیں مہنگے سے مہنگے سکولز و کالجز میں تعلیم دلواتے ہیں تاکہ اسے یہ دنیا کمانے کا ڈھنگ آ جائے لیکن جہاں دین کی بات آتی ہے وہاں مشکلات اور مجبوریاں سامنے آ جاتی ہیں مولوی صاحب کی ہر بات آنکھیں بند کر کے قبول کرلینا
عجیب امر ہے
 
آپ کی بات بجا مگر سوال یہی ہے کہ ایسوں کے لئے کیا حکم ہوگا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
دنیاوی معاملات میں ہر قسم کی ہوشیاری اور چالاکی سکھانے کے قائل دین میں ہی مجبوری کیوں ؟؟؟؟؟
پیسا کیسے کمایا جائے ،
پیسا کیسے محفوظ کیا جائے
جائداد کیسے بنائی جائے
کاروبار کیسا کیا جائے
سب کچھ سکھانے کے قائل ہی نہیں بلکہ سکھانے کی کوشش بھی کرتے ہیں مہنگے سے مہنگے سکولز و کالجز میں تعلیم دلواتے ہیں تاکہ اسے یہ دنیا کمانے کا ڈھنگ آ جائے لیکن جہاں دین کی بات آتی ہے وہاں مشکلات اور مجبوریاں سامنے آ جاتی ہیں مولوی صاحب کی ہر بات آنکھیں بند کر کے قبول کرلینا
عجیب امر ہے
یہاں ایک شیخ صاحب ہیں، قبر نبوی کی نقلی تصاویر کی حقیقت سمجھاتے ہوئے لوگوں کو یہی مثال دیتے ہیں کہ کوئی موبائل، گاڑی یا سپیئر پارٹ خریدنے کے لیے نقلی اصلی اوریجنل غیر اوریجنل کی تحقیق کا پورا فن موجود ہے، جبکہ دین کے معاملے میں لوگ ہر الو باٹے کی پوسٹ کے پیچھے دوڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔
 
Top