• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاہد نذیر
شاہد بھائی! یار ان شماروں کے علمی مضامین تو یونی کوڈ میں بھی ہیں، تو بھائی یہاں فورم پر لگاؤ نا؟ اگر آپ نہیں لگاتے تو مجھے بتائیے، میں اللہ کی توفیق سے یہ کام کرتا ہوں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاہد نذیر
شاہد بھائی! یار ان شماروں کے علمی مضامین تو یونی کوڈ میں بھی ہیں، تو بھائی یہاں فورم پر لگاؤ نا؟ اگر آپ نہیں لگاتے تو مجھے بتائیے، میں اللہ کی توفیق سے یہ کام کرتا ہوں۔
جزاک اللہ بھائی۔ یقین کریں کہ میں نے ایک دن سوچا تھا کہ میں آپ سے یہ درخواست کروں کہ ان مضامین کو آپ اپنی آئی ڈی سے فورم پر لگادیں لیکن میں بھول گیا۔ آپ یہ کام ضرور کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ بھائی۔ یقین کریں کہ میں نے ایک دن سوچا تھا کہ میں آپ سے یہ درخواست کروں کہ ان مضامین کو آپ اپنی آئی ڈی سے فورم پر لگادیں لیکن میں بھول گیا۔ آپ یہ کام ضرور کریں۔
جزاک اللہ خیرا
بھائی جہاں یہ مضامین یونی کوڈ میں ہیں وہ لنک دیں، یا پوری یونی کوڈ فائل مجھے ای میل کر دیں۔
 
Top