• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

دلکش ٹائیٹل اور اضافی صفحات کے ساتھ سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے

پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اسی صفحہ پر پی ڈی ایف میں آن لائن پڑھنے کا آپشن بھی موجود ہے​

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

دلکش ٹائیٹل اور اضافی صفحات کے ساتھ سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے

اسی صفحہ پر پی ڈی ایف میں آن لائن پڑھنے کا آپشن بھی موجود ہے​

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی! ڈاؤن لوڈ ایرر ہے
Cannot connect to the real archive
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی! ڈاؤن لوڈ ایرر ہے
Cannot connect to the real archive
ارسلان بھائی میں نے دوبارہ ابھی چیک کیا ہے کوئی ایرر نہیں بالکل ٹھیک ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

مجلہ اھل الحدیث کا دوسرا شمارہ پیش خدمت ہے۔

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا شاہد نذیر بھائی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی میں نے دوبارہ ابھی چیک کیا ہے کوئی ایرر نہیں بالکل ٹھیک ہے۔
نہیں شاہد بھائی! میرے پاس تو ابھی تک ایرر آ رہا ہے، یہ دیکھیں میں نے یہاں کلک کیا

تو یہ ایرر آیا۔

ہو سکتا ہے میرے سسٹم یا نیٹ سسٹم میں پرابلم ہو۔

آپ اس طرح کریں کہ فائل کا سائز زیادہ نہ ہو تو میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے یا مجھے emailکر دیں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی میں نے چیک کیا ہے کوئی ایرر نہیں بالکل ٹھیک ہے۔نیٹ کا مسئلہ بھی نہیں ہوگا کیونکہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ میرے پاس نیٹ کی کتنی سپیڈ ہےالبتہ سسٹم میں پرابلم ہوسکتی ہے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

اگر کوئی متفق ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہانہ اور ہفتہ وار چھپنے والے مجلات علم سے بھرپور ہوتے ہیں جیسا کہ ہم آگاہ ہی ہیں۔ ان میں چھپنے والی بعض تحاریر نہایت اہم ہوتی ہیں اور انسان ان کو سنبھال کر رکھ لیتا ہے کہ بوقت ضرورت کام آئے کسی مسئلہ پر کسی مجلہ میں کچھ مواد نظر آتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انسان بھول جاتا ہے کہ وہ کون سا مجلہ تھا اور کس سال کا کس مہینے کا تھا، پھر وہ مضمون تلاش کرنے کے لیے تمام مجلات کو دیکھنا وغیرہ یہ ماضی میں میرے ساتھ ہوتا رہا ہے شاید آپ کے ساتھ بھی یہ صورت حال پیش آئی ہو۔
وقت گزرنے کے ساتھ الحمدللہ ، ہمارے وقت میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے یہ سہولت میسر فرما دی کہ ہم اگر کوشش کریں اور ان مجلات کو ایک سسٹم کے تحت مینج کر لیں تو چند لمحوں میں ہم مطلوبہ مضمون تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
چونکہ اس شمارے کے مضامین یونی کوڈ میں بھی موجود ہیں ، اور ابھی ابھی اس شمارے کی ابتداء ہوئی ہے لہذا اس شمارے کا اگر ایک آف لائن سرچ سسٹم بن جائے تو یہ بہت فائدہ مند ہو گا۔ آنے والا ہر مہینے کا شمارہ سرچ سسٹم میں داخل ہوتا جائے اور کسی بھی مواد پر سرچنگ ، تلاش کرنا ، چند لمحوں کی بات ہو گی۔
اگر کوئی میری رائے سے متفق ہو تو آئیے پر کام شروع کرتے ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
 
متفق
انس
خضر حیات
 
Top