• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سما ٹی وی پر شیعہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سما ٹی وی پر شیعہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی

شیعہ شخص کی سما ٹی وی چینل پر 07 جولائی کے سحری پروگرام میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں نام لیکر بے پناہ گستاخی..


 
Last edited:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
امیر یزید پر لعن طعن کےپیچھے یہی مقصدکارفرماہے کہ اس راہ سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر سب وشتم آسان ہے۔
بلکہ اس راہ سے بھولے بھالے اہل سنت کو بھی اپنا ہم سفر بنایا جاسکتاہے۔
اور پھر بات امیریزید ہی پر نہیں رکے گی ،بلکہ ان کے والدامیر معاویہ رضی اللہ عنہ ،پھر پوراخاندان بنوامیہ حتی کی عثمان رضی اللہ عنہ تک بھی یہ سلسلہ جائے گا۔
اور جب اس قدر صحابہ کاکردار مجروح ہوگیا تو دیگر صحابہ کے بارے میں الصحابہ کلھم عدول کی کیاحیثیت رہ جاتی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ اینکر وینکر سب جاہل ہوتے ہیں الا ماشاءاللہ ، ان میں اور ایک جاہل آدمی میں فرق یہ ہے کہ یہ بات ذرا اعتماد سے کرتے ہیں ۔
یزید ایک الگ معاملہ ہے لیکن حضرت امیر معاویہ اور ان کی والدہ ماجدہ کے بارے میں زبان درازی میرے خیال میں اس نے اپنی جہالت کی رو میں بہتے ہوئےکہی ہے ۔
اگر اس اس معاملے کی سنگینی کا پتہ ہوتا تو یقینا اس طرح بے دھڑگ زبان نہ چلا تا جاتا ۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
یہ بے دھڑگ زبان چلانے والے کا نام خرم زکی ہے یہ خود کو مذہبی اسکالر باور کرواتا ہے اور یہ شیعی خیالات کا حامل ہے ٹھیک ایک سال پہلے '' متعہ '' کے موضوع پر اے آر وائی نیوز چینل پر ڈیبیٹ ہوا تھا جس میں ابتسام الہی ظہیر بھی شامل تھے اور یہ '' متعہ '' کا قائل ہے اور یہ بھی کہتا ہے کہ امام ابن حنبل '' متعہ '' کے قائل تھے -

لنک

لنک
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
میں وہ پروگرام دیکھا تھا۔ جس میں یہ متعہ کا دفاع کررہا تھا ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمارے وہ مکاتب فکر جو حکومت کی زیرسایہ ہیں دیوبندی اور بریلوی وہ خود شیعوں کی بانگ میں اپنی بانگ شامل کردیتے ہیں اس میں قصور رافضیت کے تعصب کا نہیں بلکہ ان دو مکاتب فکر کے علماء کی لاعملی اور جہالت کا ہے اگر کوئی مرد مومن کھڑا ہوجائے ان کے سامنے تو اُسے غائب کروا دیا جاتا ہے جیسے فورم پر ایک بھائی نے بتایا کہ شیخ رفیق طاہر کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ تو سچ کون بولے حق بات کون کرے۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
بات صرف اتنی ہے کہ جب ہم کسی مسئلے کا رد پیش کریں تو ہم فرقہ واریت پھیلارہے ہیں اور جو لوگ اسلام پر اسلاف کے طم طراخ زبان درازی کریں تو وہ اُن کا حق ہے یہ کیسی راکٹ سائنس ہے؟ اس کے لئے پوری قوم کو اٹھنا ہوگا اور ایک ایسا قانون پاس کروانا ہوگا جس میں اصحاب رسولٖﷺ پر زبان دراز کرنےوالے کی سزا موت ہونی چاہئے کیونکہ قرآن کی واضح نصوص موجود ہیں

مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖتَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّـهِ وَرِضْوَانًا ۖ
محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحمدل ہیں، تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع اور سجدے کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل اور رضامندی کی جستجو میں ہیں۔
 
Top