عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
صریح حدیث ھونے کے باوجود نکتہ چینی کرنا اگر تفہیم حدیث ھے تو اللہ ایسی تفہیم سے بچاۓ.محترم! تأويلِ حدیث اور تفہیمِ حدیث میں فرق ہوتا ہے یہ تفہیم حدیث ہے۔
صحیح اور صریح حدیث آجاۓ تو محترم اسکو قبول نہ کرنا دانشمندی ھے؟
جہاں کچھ پڑھنا ثابت ھے وھاں آپ تاویل کردیں اور جہاں پڑھنا ثابت نہیں وہاں آپ ثبوت مانگیں؟؟؟؟نماز میں جو مسنون اعمال ہیں ان سب کے مسنون اذکار بھی احادیث میں موجود ہیں۔ آپ اس جلسہ استراحۃ کا مسنون ذکر صحیح احادیث سے تحریر فرمادیں۔
جتنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ھے اتنا ھی کرنا ھے. اب عبادات میں قیاس کریں گے؟آپ اس جلسہ استراحۃ کا مسنون ذکر صحیح احادیث سے تحریر فرمادیں۔