عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
(جاری ہے)
اس تھریڈ سے غیر متعلق (احادیث کی اقسام وغیرہ) کی بحث ابھی ”جاری“ تھی جس کے “جاری ہے“ کی تنبیہ پر کسی اور کا کچھ لکھنا زیبا نہ تھا۔آپ کا استدلال عربی زبان کے لفظ سکون سے ہے یا اردو کے لفظ سکون سے ؟؟؟؟
محترم بھائی اگر سکون سے مراد یہ ہے کہ بالکل کسی قسم کی کوئی حرکت نہ کی جائے تو پھر آپ رکوع ، سجدہ ، تشہد وغیرہ کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ’’ فی صلاتہ ‘‘ کا مطلب ہے مکمل نماز میں سکون اختیار کریں ۔
لہذا تعصب چھوڑ کر یہ بات سمجھیں کہ شریعت نے نماز میں جو اعمال سکھائے ہیں وہ سکون کے منافی نہیں اور رکوع جاتے ، رکوع سے سر اٹھاتے اور دوسری رکعت سے اٹھتے ہوئے رفع الیدین بھی شریعت نے ہی سکھایا ہے اس لئے اسے آپ سکون کے منافی نہیں کہہ سکتے ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں تعصب کی بیماری سے محفوظ رکھے بلاشبہ یہ انتہائی مہلک مرض ہے ۔
یہاں انتظامیہ نے بھی کوئی توجہ نہیں دی کہ اس غیر متعلق بحث کا الگ تھریڈ بنا دیتے پرانی روش کے مطابق۔
خیر ”جاری ہے“ کا معاملہ نپٹ جائے پھر مجھ سے استفسار کیجئے گا۔ شکریہ