- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
یہ ’ ریٹنگ ‘ نہ ہوگئی کوئی ’ ایٹم بم ‘ ہوگیا ، جس سے کئی ایک اراکین اس قدر پریشان ہورہے ہیں ۔ میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو اس قدر دل پر نہ لیں ، جس طرح میں دوسروں کے لکھے پر مرضی سے ریٹنگ دے سکتا ہوں ، یہی آزادی کسی کو میرے لکھے کے متعلق کیوں نہیں ہونی چاہیے ؟محترم خضر حیات صاحب؛
میرا خیال ہے کہ ایک ایسی کمیٹی ہونی چاہئے جو متعصب نہ ہو اور وہ چیک کرے کہ جس تحریر پر جو ریٹنگ دی گئی ہے کیا وہ تحریر واقعی اس کی مستحق ہے؟ اگر ایسا ہے تو ٹھیک وگرنہ اسے کمیٹی ختم کردے یا جس نے یہ ریٹنگ دی ہے اسے مجبور کیا جائے کہ وہ اسے ختم کرے۔ شکریہ