• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہ علم حدیث ہے جس پر آپ نے تعلیق کی ہے یعنی حدیث گھڑ کر اسے صحیح ثابت کرنا تو پھر نئے دین کی طرح اس کا علم حدیث بھی نیا ہے شاید!!!
@ابن عثمان بھائی! اس تہمت کا جواب آپ دے دیں، میں خاموش ہو جاتا ہوں!
منتظر!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ہمارے نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔‘‘ (او کما قال)

ـــــــــــــــــــــــــــ
نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’۔۔۔۔۔۔جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ترک کر دے۔ اس کے لئے جنت کے درمیان مکان بنایا جائے
اور جو شخص خوش اخلاق ہوگا اس کے لئے جنت کے اوپر والے حصے میں مکان بنایا جائے گا۔ (ترمذی۔وقال حسن)
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں. آپ نے درست تنبیہ فرمائی ہے.

ابن داود بھائی میری باتوں سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں.

و السلام علیکم.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

ایک حدیث پاک میں ہے ۔
’’کوئی ثالث دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ اس وقت نہ کرے جب وہ غصہ میں ہو۔۔۔‘‘(او کما قال)
اسی طرح قاضی کے بارے میں بھی ہے ۔
اس کی وجہ ظاہر ہے یہ کہ غصہ کے وقت جو رائے ہو گی وہ اصل نہیں ہوگی ۔
غصہ کے وقت آدمی جو کچھ سخت الفاظ بولتا ہے ۔ وہ حقیقت نہیں ہوتے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو غصہ سے محفوظ رکھے ۔ اور نرم زبان بلکہ اس سے بڑھ کر دلوں میں الفت پیدا فرمائے ۔آمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ ابن عثمان بھائی!
میں آج مزید کچھ نہیں لکھتا! ان شاء اللہ کل آپ اس تہمت کا معاملہ حل کروا دیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بروقت مداخلت کا شکریہ ابن عثمان بهائی ۔
ہم سب بهائی ہی ہیں اور محبت بهی هے ہم میں ۔ اختلافات کے باوجود بهی ان شاء اللہ

اللہ ہم سب پر رحمت فرمائے اور هم سبکی اصلاح فرمائے ۔

آخر ہم اس بحث کا نتیجہ کیا اخذ کریں ! قارئین پر چهوڑ دیں یا کہ اہل علم سے درخواست کریں ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ ابن عثمان بھائی!
میں آج مزید کچھ نہیں لکھتا! ان شاء اللہ کل آپ اس تہمت کا معاملہ حل کروا دیں!
میں کچھ لکھنا نہیں چاہ رہا تھا لیکن آپ چٹکلے ہی ایسے چھوڑتے ہیں کہ بس...
وہ جو آج آپ نے "تحریف حدیث" کے نام سے ایک الزام لگایا تھا وہ "تحفہ" تھا کیا؟

ویسے بھی میں نے یہاں آپ پر کوئی تہمت نہیں لگائی بلکہ ایک ڈر ظاہر کیا تھا حدیث کے گھڑے جانے کا. آپ نے اسی پر یہ تعلیق کردی کہ یہ علم حدیث ہے. میں نے کیا کہا اس میں؟
ویسے آپ جیسے "عاقل و مدبر" اہل الحدیث سے مجھے اسی کی امید تھی.

یہ مراسلہ تہمت کے الزام کے جواب میں تھا
اس کے بعد ان شاء اللہ آپ کو مزید "تکلیف" نہیں دوں گا.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ہمارے نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ۔‘‘ (او کما قال)

ـــــــــــــــــــــــــــ
نبی کریمﷺ فرماتے ہیں ۔
’’۔۔۔۔۔۔جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا ترک کر دے۔ اس کے لئے جنت کے درمیان مکان بنایا جائے
اور جو شخص خوش اخلاق ہوگا اس کے لئے جنت کے اوپر والے حصے میں مکان بنایا جائے گا۔ (ترمذی۔وقال حسن)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

ایک حدیث پاک میں ہے ۔
’’کوئی ثالث دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ اس وقت نہ کرے جب وہ غصہ میں ہو۔۔۔‘‘(او کما قال)
اسی طرح قاضی کے بارے میں بھی ہے ۔
اس کی وجہ ظاہر ہے یہ کہ غصہ کے وقت جو رائے ہو گی وہ اصل نہیں ہوگی ۔
غصہ کے وقت آدمی جو کچھ سخت الفاظ بولتا ہے ۔ وہ حقیقت نہیں ہوتے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو غصہ سے محفوظ رکھے ۔ اور نرم زبان بلکہ اس سے بڑھ کر دلوں میں الفت پیدا فرمائے ۔آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں دین کے معاملہ میں اپنی ”انا“ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پسند کے مطابق چلنے کا حوصلہ اور ہمت (یہاں میں نے مروجہ لفظ ”توفیق“ جان بوجھ کر نہیں لکھا کہ اس سے کچھ لوگ چڑجاتے ہیں)عطا فرمائے۔
 
Top