- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے آپ کو اپنی لا علمی کے سبب اکثر حیرت ہوا کرتی ہے، کوئی نئی بات نہیں!
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!لگتا ہے بھائی کو غصہ آ رہا ہے۔ چچ چچ چچ۔۔۔ بری بات ہے۔
اب آپ خود امام صاحب کو بیچ میں کھیچ رہے ہو، دیکھیں ایسا نہ کریں! وگرنہ حماد بن سلمہ کی امام صاحب پر جرح کا تذکرہ بھی آجائے گا! اور معلوم ہے آپ کو ! انہوں نے امام صاحب کو فرعون اور ابو جہل سے تشبیہ نہیں دی! بلکہ ۔۔۔۔شکر ہے فرعون اور ابو جہل امام ابو حنیفہ سے پہلے گزر گئے ورنہ ان کا الزام بھی۔۔۔۔۔۔
بھائی جان! آپ کو اب تک یہ معلوم نہ تھا کہ اہل حق کے ہاں اہل الحدیث کی ہی فہم معتبر ہے، اور باقی اہل البدع والضلال ہیں!ویسے بھائی کا دین آج جان کر حیرت ہوئی:
ویسے آپ کو اپنی لا علمی کے سبب اکثر حیرت ہوا کرتی ہے، کوئی نئی بات نہیں!
Last edited: