• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

زبردست! اسے کہتے ہیں ہٹ دھرمی!
کہ اپنی بات پر ڈٹ جاؤ ! چاہےنفل نماز کا پڑھنا واجب کہنا پڑے!
اشماریہ بھائی! جنجھلانے کی ضرورت نہیں! آپ آرام فرمائیں! آپ کی طبعیت خراب معلوم ہوتی ہے!
جی اور اسے کہتے ہیں کوتاہ نظری!
اپنی سمجھ پر اڑ جاؤ چاہے سمجھ محدود ہی کیوں نہ ہو۔
ابن داؤد بھائی! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تو اللہ پاک کی تقسیم ہے۔ کسی کو کم فہم دیتا ہے اور کسی کو زیادہ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی اور اسے کہتے ہیں کوتاہ نظری!
اپنی سمجھ پر اڑ جاؤ چاہے سمجھ محدود ہی کیوں نہ ہو۔
ابن داؤد بھائی! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تو اللہ پاک کی تقسیم ہے۔ کسی کو کم فہم دیتا ہے اور کسی کو زیادہ۔
سمجھ تو سب ہی کی محدود ہوتی ہے ، لیکن اہل الرائے اپنی کج فہمی پر بھی کثیر الفہم ہونے کا گمان کرتے ہیں!
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
سمجھ تو سب ہی کی محدود ہوتی ہے ، لیکن اہل الرائے اپنی کج فہمی پر بھی کثیر الفہم ہونے کا گمان کرتے ہیں!
سمجھ تو سب کی ہی محدود ہوتی ہے، لیکن اہل الحدیث اپنی سمجھ کو حرف آخر اور عقل کو عقل کل جان کر دوسروں کی سمجھ کو کج فہمی تعبیر کرتے ہیں حالانکہ معاملہ برعکس ہوتا ہے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سمجھ تو سب کی ہی محدود ہوتی ہے،
شکر ہے ایک بات تو سمجھ آئی!
لیکن اہل الحدیث اپنی سمجھ کو حرف آخر اور عقل کو عقل کل جان کر دوسروں کی سمجھ کو کج فہمی تعبیر کرتے ہیں
بلکل حق ! یہی حق ہے! دین میں فہم اہل الحدیث کی ہی معتبر ہے!
حالانکہ معاملہ برعکس ہوتا ہے!
یہ تو کج فہموں کی فہم ہے کہ معاملہ برعکس ہے، جبکہ؛
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں ''حنفی '' زبان تھوڑی ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لگتا ہے نیا دین ایجاد ہوا ہے ابھی ابھی۔ ٹیچی ٹیچی سے کوئی یاری تو نہیں؟؟
پھر وہی کج فہمی!
کوفہ والوں نے ایک نہیں کئی نئے دین اجداد کئے ہیں، اور ویسے ٹیچی ٹیچی کے لئے راستہ بنانے والوں کا معلوم ہے! اپنے ممدوح ملا علی قاری کو پڑھیئے گا!
اشماریہ بھائی جان! اگر یوں کھیلنا ہے تو کو ئی مسئلہ نہیں!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

پھر وہی کج فہمی!
کوفہ والوں نے ایک نہیں کئی نئے دین اجداد کئے ہیں، اور ویسے ٹیچی ٹیچی کے لئے راستہ بنانے والوں کا معلوم ہے! اپنے ممدوح ملا علی قاری کو پڑھیئے گا!
اشماریہ بھائی جان! اگر یوں کھیلنا ہے تو کو ئی مسئلہ نہیں!
لگتا ہے بھائی کو غصہ آ رہا ہے۔ چچ چچ چچ۔۔۔ بری بات ہے۔
شکر ہے فرعون اور ابو جہل امام ابو حنیفہ سے پہلے گزر گئے ورنہ ان کا الزام بھی۔۔۔۔۔۔
ویسے بھائی کا دین آج جان کر حیرت ہوئی:

بلکل حق ! یہی حق ہے! دین میں فہم اہل الحدیث کی ہی معتبر ہے!
 
Top