• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
الحمد للہ ۔ یہ دونوں طلباء علم ہیں ۔ ان شاء اللہ دونوں جواب ضرور دینگے۔ مسئلہ یہ ہیکہ آپ کی اس فورم پر آمد سے اس حالیہ مراسلہ تک جو بهی پوچها جاتا هے وہ آپ کے فہم پر پوچها جاتا هے اور طریقہ جواب آپ نے شروع سے وہی رکها کہ قرآن و احادیث پر سوال اٹهائے جا رہے ہیں ۔ آپ یہاں اس فورم پر اس دعوی سے موجود ہیں کہ آپ اہل حدیثوں کو سدهارنے اور صحیح بتانے آئے ہیں ۔ آپ سے بارہا اور مسلسل پوچها جاتا رہا کہ فلاں آیت یا فلاں حدیث کا ترجمہ کہاں سے لیا اور آپکی فہم خاص پر دلائل کیا ہیں ۔ معاملہ بهت معمولی هے ۔ اعتراضات آپکی فہم اور آپ کے تراجم پر هے۔ جنکی سند میں آپ خود بیان کر چکے ہیں کہ آپ نے کسی سے عربی سیکهی هے اور آپ کسی بهی اسلامی مدرسہ سے سند یافتہ نہیں ہیں ۔
آخر معاملہ کی اصل کیا هے؟
سوال پوچها جاتا هے آپ کی فہم پر جوابا آپ یہ کہیں کہ فلاں قرآن کو اور حدیث کو یہ کہتا هے !
اس فورم پر نئے آنے والوں کو مغالطہ هو سکتا هے لیکن بقیہ سب آپ کو جانتے ہیں ۔
اپنے تراجم اور افہام کے اردو کلام پر سندات پیش کردیا کریں ۔ جیسے سابقہ میں نے کہا تها کہ اردو ترجمہ کی بهی سند هو کہ یہ ترجمہ فلاں کا هے ۔
مدارس میں اساتذہ کے زیر نگرانی رهنے والوں کو آپ سے کیا سیکهنے ملے گا؟
اس الجھی ہوئی تحریر سے آپ قارئین (وہ نئے ہوں یا پرانے) کو دھوکہ دینے کی کوشش میں ہیں۔ اس پوری تحریر میں آپ کا زورعربی عبارات کے ترجمہ پر ہے۔ اگر ترجمہ میں سقم یا غلطی کی نشان دہی کریں نہ کہ حوالہ پوچھیں کہ یہ ترجمہ کس نے کیا ہے۔
آپ نے کہا؛
مدارس میں اساتذہ کے زیر نگرانی رهنے والوں کو آپ سے کیا سیکهنے ملے گا؟
یعنی آپ نے ان کو”ارباب“ کا درجہ دے رکھا ہے کہ یہ صحیح باقی سب غلط۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اسی لۓ کہتا ہوں کہ آپ ایک متعصب معلوم ہوتے ہیں (باقی اللہ بہتر جانتا ہے). کیونکہ کوئ اختلافی پوسٹ ہو تو وہاں آپکی دخل اندازی ضروری ہو جاتی ہے.
پہلے عالم الغیب بن کر حکم لگا دیا پھر کہا کہ ”اللہ بہتر جانتا ہے“۔ اللہ جل شانہٗ یقیناً بہتر نہیں بلکہ صحیح جانتے ہیں۔ اللہ جانتے ہیں کہ متعصب کون ہے؟ وہ جو اختلافی مسائل اس فورم پر پیش کرتے ہیں یا وہ جو اس میں مخفی دھوکہ کو قارئین پر ظاہر کرنے کی سعی کرتا ہے۔ آپ نے خود لکھا کہ ” کوئ اختلافی پوسٹ ہو “ تو جناب کو اس اختلافی پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں اعتراض ہے تو اس پر کہ ”ڈھول کا پول“ کیوں ظاہر کیا جاتا ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ میں تو ایسی پوسٹس پر نقد کرتا ہوں (تاکہ قارئین کو دوسروں کے نقطہ نظر سے بھی واقفیت ہوجائے) مگر ہر ایسی پوسٹ میں آپ کیوں نظر آتے ہیں؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جناب @عمر اثری صاحب ایک اور بات کی بھی وضاحت فرما دیجئے گا کہ آپ نے کسی اپنے ہم مسلک کے مراسلہ کو ”ناپسند“ یا ”غیر متفق“ یا ”غیر متعلق“ ریٹ کیا؟ میرے 90 فی صد مراسلے آپ کی ایسی ریٹنگ سے ”مزین“ ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پہلے عالم الغیب بن کر حکم لگا دیا پھر کہا کہ ”اللہ بہتر جانتا ہے“۔ اللہ جل شانہٗ یقیناً بہتر نہیں بلکہ صحیح جانتے ہیں۔ اللہ جانتے ہیں کہ متعصب کون ہے؟ وہ جو اختلافی مسائل اس فورم پر پیش کرتے ہیں یا وہ جو اس میں مخفی دھوکہ کو قارئین پر ظاہر کرنے کی سعی کرتا ہے۔ آپ نے خود لکھا کہ ” کوئ اختلافی پوسٹ ہو “ تو جناب کو اس اختلافی پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں اعتراض ہے تو اس پر کہ ”ڈھول کا پول“ کیوں ظاہر کیا جاتا ہے۔
عبارت فہمی بہت بڑی چیز ہے. جس سے آپ عاری نظر آتے ہیں. اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا. ورنہ بات پھر چل نکلے گی اور ذاتیات پر حملے ہونگے. اور اس سے مجھے کوفت محسوس ہوتی ہے.
ویسے آپس کی بات ہے کہ میں تو ایسی پوسٹس پر نقد کرتا ہوں (تاکہ قارئین کو دوسروں کے نقطہ نظر سے بھی واقفیت ہوجائے) مگر ہر ایسی پوسٹ میں آپ کیوں نظر آتے ہیں؟؟؟
اتنا ہی کہوں گا کہ جناب عالی غلط بیانی اچھی بات نہیں ہے. الحمد للہ بندہ ہر پوسٹ کو پڑھتا ہے. اور ضرورت پڑنے پر تبصرہ بھی کرتا ہے. لیکن آپ کا یہ کہنا کہ میں اختلافی پوسٹ میں نظر آتا ہوں یہ غلط ہے. میں اور بھی چیزوں کو پڑھتا ہوں. باقی اگر آپ سمجھتے ہیں تو سمجھۓ کیونکہ آپ کے سمجھنے نا سمجھنے سے مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب @عمر اثری صاحب ایک اور بات کی بھی وضاحت فرما دیجئے گا کہ آپ نے کسی اپنے ہم مسلک کے مراسلہ کو ”ناپسند“ یا ”غیر متفق“ یا ”غیر متعلق“ ریٹ کیا؟ میرے 90 فی صد مراسلے آپ کی ایسی ریٹنگ سے ”مزین“ ہیں۔
اگر ان سے غیر متفق ہوتا ہوں تو وضاحت پوچھ لیتا ہوں. مزید ضرورت پڑنے پر غیر متفق بھی کرتا ہوں. لیکن ایسا بہت کم ہوا ہے. اور آپ کے مراسلے کو غیر متفق کرتا ہوں اسکی وجہ بھی ہے. میں صرف اسی وقت غیر متفق وغیرہ کرتا ہوں جب مجھے کسی سے بحث وغیرہ نہ کرنی ہو. بصورت دیگر میں وضاحت پوچھتا ہوں. آپ کا یہ سفید جھوٹ ہے کہ آپ کی 90فیصد مراسلے پر غیر متفق ریٹ کرتا ہوں.
خیر تکلیف ہوئ ہو تو بندہ معافی چاہتا ہے. ویسے آپ کی طرح میں بالکل نہیں ہوں کہ بلا وجہ ہی غیر متفق وغیرہ ریٹ کروں. میرے پاس وجہ ہوتی ہے. جبکہ آپ پوچھنے پر بھی وجہ نہیں بتاتے ہیں.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top