• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (مقتدی کی قراءت)

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ دلائل سے ان کی بات کو غلط ثابت کریں۔ یہ تو کوئی بات نہیں کہ طعنہ زنی کرتے رہو۔ اختلاف ہو سکتا ہے مگر اس کو دلائل سے مزین کریں۔
آپ دلائل سے ان کی بات کو غلط ثابت کریں۔ یہ تو کوئی بات نہیں کہ طعنہ زنی کرتے رہو۔ اختلاف ہو سکتا ہے مگر اس کو دلائل سے مزین کریں۔
آپ ان کے ساتھ ہیں یا اقرار کرنے والوں کے ساتھ؟ اپنا جواب دلائل سے مزین کریں۔
اس تھریڈ میں دلائل بیان کئے جا چکے ہیں:
ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفیہ کا نماز میں فاتحہ کے متعلق اصل مؤقف یہ ہے، باقی سب لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے فریب کاری ہے!
فقہ حنفیہ میں تو امام اور منفرد پر بھی سورۂ فاتحہ کا پڑھنا لازم نہیں، اور بڑے دھٹرلے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کا انکار کرتے ہیں، ایک بار پھر پیش پیش کرتا ہوں:
محمد عبد الرحمن عيد المحلاوي الحنفي نے بڑی صراحت کے ساتھ واشگاف الفاظ میں لکھا ہے کہ حنفیہ نے احادیث صحیحہ کو رد کردیا ہے:
وقد رد الحنفية بذلك أخبار صحيحة لما اقتضت زيادة علی القرآن والزيادة نسخ ولا يجوز نسخ القرآن بخبر الواحد فردوا أحاديث تعيين الفاتحة في الصلاة وما ررد في الشاهد واليمين وما ورد في اشتراط النية في الوضوء
اور حنفیہ نے اس وجہ سےان احادیث صحیحہ کو رد کر دیا ہے جو قرآن پر زیادہ تھی (یعنی قرآن کے حکم پر اضافہ تھیں) اور یہ زیادتی نسخ ہے، اور خبر واحد سے نسخ جائز نہیں، لہٰذا نماز میں سورۃ فارتحہ کے تعین کی حدیث، اور ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنے کی حدیث، اور وضو میں نیت کے شرط ہونے کی حدیث کو رد کر دیا۔
ملاحظہ فرمائیں:صفحه 137 تسهيل الوصول إلى علم الأصول - محمد عبد الرحمن عيد المحلاوي الحنفي - مطبعة مصطفي البابي الحلبي و اولاده بمصر
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میں باطل کو آئینہ دکھلاتے ہوئے اس کے دجل کو ظاہر کر رہا ہوں کہ قرآن و حدیث سے یہ استدلال تو فقہ حنفی کے خلاف ہے! اور فقہ حنفی کے ایک مسئلہ کو ثابت کرنے کے لئے اپنی ہی فقہ کے اصول کے خلاف بیان کیا جارہا ہے!
اور تاکہ لوگوں کو یہ واضح ہو یہ مؤقف جو حنفی بیان کرتے ہیں، وہ خود اس کے قائل نہیں، یہ صرف دھوکہ فراڈ ہے!
جو بات فقہ حنفی کے مطابق ہو وہ بھی قبول نہیں اور جو مخالف ہو وہ بھی۔ آپ کو قبول کیا ہے؟ کیا صرف فقہ حنفی سے عداوت ہے خواہ اس کے لئے قرآن اور حدیث ہی کی مخالفت کرنی پڑے۔؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ویسے امام کے پیچھے کیا فقہ حنفی میں امام بھی سورہ فاتحہ نہ پڑھے تو ان مرجئ حنفیوں کی نماز ہو جائے گی!
پہیلیاں نہ بجھائیں دلائل سے بات کریں۔ میں آپ کی اس بات کو سمجھ نہیں سکا۔
اسی لئے کہا تھا کہ پہلے بات کو سمجھ لیا کرو! اب آپ کو اردو سمجھ نہ آئے تو پہیلی نہیں بن جاتی، یہ آپ کی کم فہمی کہلائے گی!
ہم نے یہ کہا ہے کہ فقہ حنفی میں مقتدی کیا اگر امام بھی سورہ فاتحہ نہیں پڑھے گا تب بھی نماز ہو جائے گی!
پہلے ہی اس طرح واضح لکھ دیتے۔
آپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ”فقہ حنفی میں مقتدی کیا اگر امام بھی سورہ فاتحہ نہیں پڑھے گا تب بھی نماز ہو جائے گی“۔ یہ بات حنفی فقہ کی کس کتاب میں لکھی ہے اور کس نے لکھی ہے بحوالہ تحریر فرمائیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میاں جی! یہ بھی آپ کی غلط بیانی! فقہ حنفیہ میں مقلد کی اساس قرآن و حدیث نہیں، مقلد حنفیوں کی اساس و دلیل صرف امام کا قول ہے!
آپ تو مقلد حنفی نہیں آپ کے لئے تو قرآن و حدیث حجت ہونی چاہیئے کہ نہیں؟ اگر کوئی حنفی قرآن کی آیت یا حدیث پیش کرے تو کیا آپ کا حق بنتا ہے کہ اسے رد کردیں کہ یہ تو احناف کے حق میں ہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
الحمد للہ ! اور اسی بابت حنفی مقلد ہونے سے توبہ کی اور قرآن و حدیث کی بتلائی ہوئی صراطِ مستقیم کو اختیار کیا!
بات سچی اور کھری کرنا مجھے یہ بتاؤ کہ آپ نے قرآن اور حدیث کے مطالعہ کےبعد فقہ حنفی چھوڑی؟
فقہ حنفی چھوڑنے کے بعدکیا آپ نے ایک دفعہ بھی قرآن و حدیث کا مطالعہ اپنے طور پر کیا؟
معذرت کے ساتھ مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ طریقہ واردات یہ ہے کہ دوسروں کی لا علمی سے ناجائز فائدہ اٹھا کر قرآن اور حدیث کے نام سے اپنا مفہوم پیش کیا جاتا ہے جس کی تصدیق قرآن و حدیث کے دورے مضامین سے نہیں ہوپاتی۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
فقہ حنفیہ کا نماز میں فاتحہ کے متعلق اصل مؤقف یہ ہے، باقی سب لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے فریب کاری ہے!
فقہ حنفیہ میں تو امام اور منفرد پر بھی سورۂ فاتحہ کا پڑھنا لازم نہیں، اور بڑے دھٹرلے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کا انکار کرتے ہیں، ایک بار پھر پیش پیش کرتا ہوں:
ابوداؤد صاحب آپ کن چکروں میں پڑے ہوئے ہیں؟
اگر خدا نخوستہ فقہ حنفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرے تو آپ کو حق پہنچتا ہے کہ آپ قرآن کی مخالفت کرنے لگیں؟
حکم باری تعالیٰ ہے؛
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآَنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (سورۃ الاحزاب)
حکمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے؛
سنن النسائي: كِتَاب الِافْتِتَاحِ: تَأْوِيلُ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا (حسن صحیح)
ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک امام اس لئے ہے کہ تم اس کی پیروی کرو پس جب وہ تکبیر کہے تکبیر کہو اور جب وہ پڑھے تو خاموش رہو اور جب کہے " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ " تو کہو " اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ "
قرآن اور حدیث ایک ہی حکم فرما رہے ہیں کہ جب امام پڑھے تو خاموش رہو۔ آپ اس سے انکاری کیوں ہیں؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اس تھریڈ میں دلائل بیان کئے جا چکے ہیں:
ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!
جی اس کو بھی ملاحظہ فرمالیا۔اس کو کہتے ہیں مزین فریب کاری۔اُس مذکورہ تھریڈ میں جتنی بھی احادیث لکھی گئی ہیں یا تو وہ موضوع سے غیر متعلق ہیں یا صحیح احادیث کی مخالف اور ضعیف ہیں۔فتدبر
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
جناب عبدالرحمٰن بھٹی صاحب سورہ اعراف آیت ۲۰۴ سے تو استدلال کر بیٹھے آپ لیکن سورہ اعراف آیت ۲۰۵ پر عمل کرنے میں کیا خرابی ہے؟ ؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جناب عبدالرحمٰن بھٹی صاحب سورہ اعراف آیت ۲۰۴ سے تو استدلال کر بیٹھے آپ لیکن سورہ اعراف آیت ۲۰۵ پر عمل کرنے میں کیا خرابی ہے؟ ؟
اپنی بات کی تھوڑی وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
 
Top