عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
اللہ تعالی فرماتے ہیں:
"وَاذْكُرْ رَّبَّكَ فِىْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّخِيْفَةً"
اور ذکر کر اپنے رب کا آہستہ عاجزی کے ساتھ اور ڈر کے ساتھ۔(سورة اعراف آية 205)
اور اس آیت سے پہلے چونکہ قرآن مجید سننے کا حکم ہے اس لئے یہاں بتلا دیا گیا ہے کہ آہستہ پڑھو،آہستہ پڑھنا انصات و سماع کے منافی نہیں۔
یہی وجہ ہے کہ علامہ آلوسی حنفی رح فرماتے ہیں:
"والآية عنده خطاب للمأموم المأمور بالإنصات أي اذكر ربك أيها المنصت في نفسك ولا تجهر بالذكر"
كه اس كے نزديك آيت كا خطاب مقتدي كو هے جسے انصات كا حكم هے كه اے خاموش رهنے والے! آهسته اپنے رب كو ياد كر اور بلند آواز سے ذكر نه كر۔[[ روح المعاني ج 5 ص 144 ]]
اگر پہلی آیت یعنی آیت ۲۰۴ نماز سے متعلق ہے تو دوسری آیت یعنی آیت ۲۰۵ نماز سے متعلق کیوں نہیں ہے؟
جزاک اللہ خیراً