جس خاندان سے آپ اپنی نسبت بتا رہے ہیں ان کا شیوہ اپنائیں۔ وہ بد اخلاق نہ تھے اور نہ ہی تہمت لگانے والے تھے۔ وہ تو انتہائی خوش اخلاق اور لغویات سے مبرا تھے۔ طعن و تشنیع کرنے والے نہ تھے۔ بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت کرنے والے تھے اورسارے امتی اصل سادات سے چھوٹے ہی ہیں الا ماشاء اللہ۔
تو ھم نے بداخلاقی کا مظاھرہ کیا؟؟؟ یا ھم نے آپ پر تہمت لگائی ؟؟؟؟
ھم تو بڑوں کا ادب کرنے والے ھیں لیکن کیا آپ ھیں؟؟؟
ھم چھوٹوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ بھی کرتے ھیں لیکن کیا آپ کرتے ھیں؟؟؟؟
ھم سید اسلۓ نہیں لگاتے کہ ھم نبی صلي الله عليه وسلم کے خاندان سے ھیں. اور اس پر آپ کو تعجب نہیں ھونا چاہیۓ. ھمارے ملک میں ایسی مثالیں بہت مل جائیں گی.
اب ھم کہتے ھیں کہ قرآن وحدیث کا مذاق بنانے والوں کے ساتھ ھمارا اس طرح کا رویہ بالکل درست ھے.