• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
It is against the stature of a Muslim to run away or stand down in his troubled life. Instead he must stand and fight against trials and Nafs with more courage.
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Dhikr (remembrance of Allah) is to the heart as water is to a fish; see what happens to a fish when it is taken out of water.
[Quotation]​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
What is meaning of exploring this amazing universe if we could not explore its Almighty Creator?
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
آندھی آتی ہے چڑیا کا نشمین اڑ جاتا ہے '۔ صبح وہی چڑیا اپنی تصبیح و مناجات میں نغمہ سرا ہوتی ہے۔ اسے کسی واقعے اور سانحے کی پروا نہیں ہوتی۔۔۔ وہ بس مجسم تشکر ہے' سراپا نغمہ۔۔۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
آندھی آتی ہے چڑیا کا نشمین اڑ جاتا ہے '۔ صبح وہی چڑیا اپنی تصبیح و مناجات میں نغمہ سرا ہوتی ہے۔ اسے کسی واقعے اور سانحے کی پروا نہیں ہوتی۔۔۔ وہ بس مجسم تشکر ہے' سراپا نغمہ۔۔۔


ہر حال میں اللہ کے شکر گزار
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حق ان پر جتایا جاتا ہے جو اپنا فرض محسوس کرتے ہیں- مگر جو فرض کو بوجھ سمجھیں، ان پر حق جتانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے-
 
Top