• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
"True happiness cannot be achieved by snatching it from others."
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
A Lesson from the Life of Muhammad ﷺ: Whatever the odds may be; just do not give up.
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Life is an Exam and its result will be announced on the Judgment Day. Work hard to pass it because in the case of Failure there is No Chance for Reappearance in Exam.
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
"Before going to sleep, evaluate your day. Pay thanks to Allah for your good deeds and ask His forgiveness for your mistakes because there may be no tomorrow."
[Quotation, Source: Abu Dujana]
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Allah gives, gives, gives and forgives. Man gets, gets, gets and forgets.
[Quotation]
--
Also remember that Allah says in the Quran:
وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ
And (remember) when your Lord proclaimed: "If you give thanks (by accepting Faith and worshipping none but Allah), I will give you more (of My Blessings), but if you are thankless (i.e. disbelievers), verily! My Punishment is indeed severe."
اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا تھا: اگر تم شکر کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو پھر میرا عذاب بھی بڑا سخت ہے۔
[Al-Quran, Surat Ibrahim 14, Verse 7, Part 13]​
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
salam1.gif

ماشااللہ ارسلان بھائی آپ نےبہت اچھا تھریڈ شروع کیاہواہےاس سےبہت فائدہ ہورہاہے۔
اس تھریڈ کومزید بہتربنانےکےلئے میں آپ کودوتجاویز دینا چاہتاہوں اگر مناسب سمجھیں توقبول کرلیں۔
(1) جب آپ تھریڈ میں کوئی انگلش گرافک پوسٹ کرتے ہیں اس کےنیچے ہی اردومیں ترجمعہ کردیاکریں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
(2) اورہرگرافک والی پوسٹ کےنیچے یونیکوڈ میں بھی لکھ دیاکریں تاکہ آگے شئیر کرنے میں آسانی ہو ۔
jaza.png
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
5937 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ماشااللہ ارسلان بھائی آپ نےبہت اچھا تھریڈ شروع کیاہواہےاس سےبہت فائدہ ہورہاہے۔
اس تھریڈ کومزید بہتربنانےکےلئے میں آپ کودوتجاویز دینا چاہتاہوں اگر مناسب سمجھیں توقبول کرلیں۔
(1) جب آپ تھریڈ میں کوئی انگلش گرافک پوسٹ کرتے ہیں اس کےنیچے ہی اردومیں ترجمعہ کردیاکریں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
(2) اورہرگرافک والی پوسٹ کےنیچے یونیکوڈ میں بھی لکھ دیاکریں تاکہ آگے شئیر کرنے میں آسانی ہو ۔
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
آپ کی دونوں تجاویز اچھی ہیں لیکن پہلی تجویز پر میرا عمل کرنا تو مشکل ہے، کیونکہ انگریزی زبان کو زیادہ نہ جاننے کی وجہ سے ترجمہ کرنا میرے لئے دشوار ہے اور دوسری تجویز پر عمل ہو رہا ہے، اکثر پوسٹس کے نیچے یونی کوڈ مواد موجود ہے۔ الحمدللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
چھوٹی مگر گہری بات​
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں​
اسی طرح​
جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں​
ختم کرنی چاہئے رشتہ نہیں​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Not only a mother feels comfort with her children but children also enjoy it with their mother. A Mother retains this passion till her last breath while most children lose it in the mist of materialistic life.
[Quotation, Source: Abu Dujana]​
 
Top