• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی میرےپاس جو تھوڑا بہت علم ہے،اس کی بنا پر گاہے بگاہےکوشش جاری رکھوں گی۔ان شاءاللہ
گرافک بہت خوب ہیں۔۔ان کے اردو ترجمے کی انتہائی ضرورت ہے۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ابو دجانہ،ڈیزائینر اور شئیر کرنے والوں میں سے ہر ایک کو بہترین جزا عطا فرمائیں اور ہمیں ان پر غورو فکر اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔انہیں ہمارے لیے نفع بخش بنا دیں۔آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
کوشش جاری رکھیں، بہت زبردست ترجمہ کر رہی ہیں آپ، گمان ایسا ہوتا ہے کہ انگلش کی ماہر ہیں آپ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326




"Your Tongue can be either your Best Friend or your Worst Enemy."
--
The Prophet Muhammad (pbuh) said that whoever believes in Allah and the last day should speak a good word or remain silent.
آپ کی زبان یا تو آپ کی بہترین دوست ہے یا پھر بد ترین دشمن!!​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326


Watch your Thoughts, they become Words.
Watch your Words, they become Actions.
Watch your Actions, they become Habits.
Watch your Habits, they become Character.
Watch your Character, for it becomes your Destiny.
[Quotation]
--
The Messenger of Allah (pbuh) said: "The best among you are the best in Character."
[Sahih Al-Bukhari, the Book of Al-Adab, Hadith: 6035]
اپنی سوچوں کا دھیان رکھو،یہ الفاظ بن جاتی ہیں
اپنے الفاظ کا دھیان رکھو،یہ افعال بن جاتے ہیں
اپنے افعال کا دھیان رکھو،یہ عادت بن جاتے ہیں
اپنی عادت کا دھیان رکھو،یہ کردار بن جاتی ہیں
اپنے کردار کا دھیان رکھو،یہی کردار تمہارا نتیجہ بناتا ہے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
کوشش جاری رکھیں، بہت زبردست ترجمہ کر رہی ہیں آپ، گمان ایسا ہوتا ہے کہ انگلش کی ماہر ہیں آپ۔
آمین اور اس کام کو ہم سب کے لیے نفع بخش بنائے۔۔آمین
طنزا ایسا کہنے میں کوئی ہرج نہیں۔۔کیونکہ میری انگریزی کے متعلق عمومی اور مقبول ترین کہاوت۔۔ میرا انگریزی میں"اوور کانفیڈینس"(ُاعتماد کی مثبت حد کراس) ہونا ہے۔۔فارم کے کسی دوسرے رکن کو ہی دکھا لیجیے۔۔ہر جملے میں دو،تین غلطیوں کی نشاندہی کر دی جائے گی!!
بہرحال اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے اس سے بہتر بننےکی ہمت دے جس کا حسنِ ظن رکھا گیا۔۔
 
Top