ّعبد اللہ مجاھد
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 17، 2014
- پیغامات
- 23
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 27
آمین اور اس کام کو ہم سب کے لیے نفع بخش بنائے۔۔آمین
ارے کیسی باتیں کرتی ہیں جی آپ، بھلا ہم کیوں آپ پر طنز کریں ۔۔۔ سوچنے والا آئیکونطنزا ایسا کہنے میں کوئی ہرج نہیں۔۔
آپ اس قدر بہترین ترجمہ کر رہی ہیں، جن سے ہمیں گمان ہوا کہ آپ انگلش میں مہارت رکھتی ہیں۔ماشاءاللہکیونکہ میری انگریزی کے متعلق عمومی اور مقبول ترین کہاوت۔۔ میرا انگریزی میں"اوور کانفیڈینس"(ُاعتماد کی مثبت حد کراس) ہونا ہے۔۔فارم کے کسی دوسرے رکن کو ہی دکھا لیجیے۔۔ہر جملے میں دو،تین غلطیوں کی نشاندہی کر دی جائے گی!!
آمین ثم آمینبہرحال اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے اس سے بہتر بننےکی ہمت دے جس کا حسنِ ظن رکھا گیا۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ممبران محدث فورم،
گزارش ہے کہ میں نے اس فورم میں نئی شمولیت اختیار کی ہے، میں نہایت مشکور ہونگا اگر پرانے ممبران مجھے پوسٹ لگانے اور پیغام مرتب کرنے اور اپلوڈ کرنے کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ممبران محدث فورم،
گزارش ہے کہ میں نے اس فورم میں نئی شمولیت اختیار کی ہے، میں نہایت مشکور ہونگا اگر پرانے ممبران مجھے پوسٹ لگانے اور پیغام مرتب کرنے اور اپلوڈ کرنے کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
محترم بھائی۔۔۔ اگر آپ تعارف کروانے کا طریق کار سمجھا دیں ، تو تعارف کروانے کے قابل ہو سکوں گا۔۔۔ جزاک اللہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر! محدث فورم پر خوش آمدید، آپ اپنا تعارف اس سیکشن میں کروائیں، مزید وہاں آپ کا گائیڈ کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
گزارش ہے کہ اوپر جو آپ نے پوسٹر لگایا تھا اس کو دوبارہ لگا دیں۔
محترم بھائی! اس سیکشن میں جائیں، وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہو گا، وہاں کلک کریں۔ تصویر دیکھیںمحترم بھائی۔۔۔ اگر آپ تعارف کروانے کا طریق کار سمجھا دیں ، تو تعارف کروانے کے قابل ہو سکوں گا۔۔۔ جزاک اللہ
محترم ارسلان بھائی ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائےمحترم بھائی! اس سیکشن میں جائیں، وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہو گا، وہاں کلک کریں۔ تصویر دیکھیں
پہلے خانے میں عنوان لکھیں۔ دوسرے میں اپنا تعارف لکھ دیں اور "موضوع شامل کریں" پر کلک کر دیں۔
آمینمحترم ارسلان بھائی ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے