ام عبدالرحمٰن
رکن
- شمولیت
- اگست 10، 2013
- پیغامات
- 365
- ری ایکشن اسکور
- 316
- پوائنٹ
- 90
بے شک اللہ رب العزت توبہ قبول کرنے والا ہے ۔۔ اور اللہ پاک کی ذات گمراہی سے بچانے والی ہے اور صحیح راستہ دکھانے والی ہے ۔۔۔ اللہ کریم ہے اور رحمٰن ہے ۔۔
اگر ہر انسان خود کو صحیح راستے پر چلاےَ تو میرے خیال سے زمانے میں بُرائی نا رہے ، لیکن اگر ہر شخص یہی سوچے کہ میرے ایک کے بدلنے سے کیا ہوگا تو پھر کبھی کچھ نیہں بدل سکتا۔۔السلام علیکم۔۔۔
میں نے کہیں پڑھا تھا۔۔۔
کہ زمانے کی مثال اللہ رب العالمین نے اپنے لئے دی ہے۔۔۔ واللہ اعلم۔
اسے بُرا مت کہو۔۔۔ باقی میری اہل علم حضرات سے گذارش ہے۔۔۔
میری بات درست ہے یا غلط۔۔۔ رہنمائی فرما کے مجھے شکریہ کا موقع ضرور دیجئے گا۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
بیشک آپ نے درست فرمایا کہ ہر انسان کو اپنے حصے کا چراغ جلانا ہوگا۔۔۔اگر ہر انسان خود کو صحیح راستے پر چلاےَ تو میرے خیال سے زمانے میں بُرائی نا رہے ، لیکن اگر ہر شخص یہی سوچے کہ میرے ایک کے بدلنے سے کیا ہوگا تو پھر کبھی کچھ نیہں بدل سکتا۔۔