ام عبدالرحمٰن
رکن
- شمولیت
- اگست 10، 2013
- پیغامات
- 365
- ری ایکشن اسکور
- 316
- پوائنٹ
- 90
اقتباس کسی کا لینا ہو تو کیسے لیتے ہیں ۔۔ اقتباس کا آپشن استعمال کرتی ہوں تو وہ صرف کوٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔
محمد ارسلان بھائی حاضر ہوںاقتباس کسی کا لینا ہو تو کیسے لیتے ہیں ۔۔ اقتباس کا آپشن استعمال کرتی ہوں تو وہ صرف کوٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔
یہ پہلی نظم ہے جو سمجھ آئی ہے ابتسامۃضدی بھائی ملاحظہ کیجئے۔۔۔ زندگی پر۔۔۔
زندگی پر ایک کتاب لکھوں گا
میں اس میں وہ سارے حساب لکھوں گا
محبت کو وقت گذاری لکھ کر
چاہتوں کو صرف عذاب لکھوں گا
ہوئی برباد میری محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں میرے خواب لکھوں گا
خود کو کسی تتلی کا روپ دے کر
اُس کا چہرہ گلاب لکھوں گا
اُس کوالزام بیوفائی نہ دونگا
بس! اپنی ہی قسمت خراب لکھوں گا۔
اقتباساقتباس کسی کا لینا ہو تو کیسے لیتے ہیں ۔۔ اقتباس کا آپشن استعمال کرتی ہوں تو وہ صرف کوٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔
بالکل صحیح بہنا۔۔۔یہ تو فاصلے بڑھانے والوں کو سوچنا چاہیے۔فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں ۔۔۔
پھر
وہ بھی سنائی دیتا ہے جو کبھی کہا نا ہو ۔۔۔
ارسلان بھائی ان ہی فاصلوں سے وہ لوگ جو آپ کے خیرخواہ نہیں ہوتے بہت فائدہ بھی اٹھاتے ہیں ۔۔بالکل صحیح بہنا۔۔۔یہ تو فاصلے بڑھانے والوں کو سوچنا چاہیے۔
اگر ہم سفر مخلص ہو اور وہ ساتھ دے تو تیسرے کیا کر سکتے ہیں بہنا، ہم سفر ہی جب فاصلے بڑھا لے گا تو تیسروں نے تو فائدہ اٹھانا ہی ہے۔ارسلان بھائی ان ہی فاصلوں سے وہ لوگ جو آپ کے خیرخواہ نہیں ہوتے بہت فائدہ بھی اٹھاتے ہیں ۔۔
بالکل درست ارسلان بھائی ۔۔ لیکن شاید کبھی ہمسفر بھی سامنے والے کی بہتری کے لئے فاصلے بڑھا دیتا ہے ۔۔۔ اور اسی کا فائدہ تیسرا اٹھاتا ہے ۔۔اگر ہم سفر مخلص ہو اور وہ ساتھ دے تو تیسرے کیا کر سکتے ہیں بہنا، ہم سفر ہی جب فاصلے بڑھا لے گا تو تیسروں نے تو فائدہ اٹھانا ہی ہے۔