کب سے ایسا ہونے لگا ارسلان بہائی ؟؟؟؟
بھائی
شاید آپ کو یہ اعتراض ہو کہ پردہ عورت کی نشانی اور داڑھی مرد کی پہچان کی نشانی کب سے بن گئی ہے؟ کیا ان دونوں جنس کی پہچان کسی اور چیز سے نہیں ہوتی؟
اگر آپ اس بات کو غور سے پڑھیں تو اس میں "
پردہ" اور "
داڑھی" کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔
پردہ
پردہ عورت کی نشانی اس لیے ہے کہ جب کوئی اور شرعی پردہ کرتی ہے تو یہ اس کی پہچان ہے کہ اسے شریعت سے محبت ہے اور اسلامی احکامات پر عمل کرنے کو راہ نجات سمجھتی ہے۔
داڑھی
جب کوئی شریعت اسلامیہ پر عمل کرتے ہوئے داڑھی رکھتا ہے تو یہ بھی اس کی اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانی ہے۔