حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
میرے پیارے بھائی!۔۔۔حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام اور معاویہ بن ابی سفیان کے درمیان ہونے والی صلح کو ہی حجت ماننا ہے تو پہلے آپ اس معاہدے کی شرائط بیان کردیں سنی کتب سے اور یہ بھی بتادیں دے کہ کیا ان شرائط پر معاویہ بن ابی سفیان نے پوری طرح عمل کیا یا نہیں
والسلام
یقین کیجئے میں یہاں ہی لانا چاہ رہا تھا آپ کو کے آپ ذرا صلح کی وہ شرائط بیان کردیں۔۔۔
بہرام بھائی۔۔۔ بحث وتکرار کا لُطف ہی یہ ہے کہ ہر بات آن دی ریکارڈ ہو۔۔۔
ہمارا آپکو بھائی کہنا اس سے مراد ہرگز یہ نہیں لی جائے کے ہم شیعہ سنی بھائی بھائی جیسے کھوکھلے نعرے کے حق میں ہیں۔۔۔