- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
حالیہ موضوع کی پہلی مشارکت میں آپ کوجو اس نام سے کراہت آرہی تھی وہ ختم ہوگئ ہے ۔ یا ابھی باقی ہے ؟اس قول کے حق میں دلیل دیں کہ یہ نام نہ رکھنا سراسر سبائیت اور مجوسیت ہے
کیونکہ میرا اور آپ کا مناقشہ سبائیت یا مجوسیت پر شروع نہیں ہوا تھا ۔
بلکہ آپ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے کی کوشش کی تھی اس لیے میں نے آپ کو سمجھایا تھا ۔
البتہ یہ موضوع کہ معاویہ نام نہ رکھنا یہ سبائیت و مجوسیت ہے کہ نہیں ؟ اس سلسلے میں میں نے کوئی بات نہیں کی ۔
ہاں اب میں گزارش کرتاہوں کہ ایسے نام پر اعتراض کرنا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتراض نہیں کیا یہ کسی مسلمان کی شایان شان نہیں البتہ ابن سبا جیسا کوئی منافق ہو یا کوئی غیر مسلم مثلا مجوسی وغیرہ سے اس طرح کی بات بعید نہیں ہے ۔