• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورۃ البقرہ 102

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
میرا سوال یہ ہے کہ سورۃ البقرہ آیت نمبر 102۔
ہاروت و ماروت کون تھے۔اس کی وضاحت اور درست تحقیق پیش کریں۔اور جواب سوچ سمجھ کر دیں شکریہ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
میرا سوال یہ ہے کہ سورۃ البقرہ آیت نمبر 102۔
ہاروت و ماروت کون تھے۔اس کی وضاحت اور درست تحقیق پیش کریں۔اور جواب سوچ سمجھ کر دیں شکریہ۔
سوال کر رہے ہیں یا ڈانٹ رہے ہیں؟؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
سوال کر رہے ہیں یا ڈانٹ رہے ہیں؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ فورم پر یہ نئے بھائی ہیں اسلئے گرفت نہ کریں ،
یہاں ان کا سوال استفتاء کی حیثیت میں نہیں ، بلکہ امتحان و گرفت کی حیثیت میں نظر آتا ہے ،
ان باکس پیغام میں بھی انہوں نے کئی آیات کے ساتھ یہ پوچھا ہے
محترم بھائی @ابن داود صاحب سے گزارش ہے کہ توجہ فرمائیں؛
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم !
اسحاق سلفی بھائی،محمد طارق عبداللہ بھائی،عمر اثری بھائی۔۔۔میں یہاں آپ سے کوئی گپ شپ لگانے نہیں آیا بھائی آپ سب سے معافی میری بات یا گفتو کا یہی طریقہ ہے اور اب اس مضمون کی طرف آئیں اگر واقع اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں تو۔محمد طارق عبدااللہ بھائی جواب نہ دیں مہربانی۔۔۔عمر اثری بھائی آپ بھی رہنے دیں شکریہ۔۔۔میرا سوال اب صرف اسحاق سلفی بھائی سے ہے۔۔۔۔
سورۃ البقرہ کی آیت 102 ۔۔۔۔اس کا ترجمہ غلط کیا گیا ہے؟ یا درست ہے اگر درست ہے تو تحقیق سے یہاں جواب دیں۔ شکریہ۔۔۔۔افسوس کی بات یہ ہے کہ سب نے اپنی اپنی بات کی اور وہ گیا لیکن کسی نے بھی مضمون کی طرف توجہ نہیں دی۔۔۔۔شکریہ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
سوچ سمجھ کر دین۔۔۔۔یہ اس لئے کہا کہ دوسروں کی تحقیق اور ان کے نظریات کو رکھ کر نہیں قرآن مجید سے اس کا جواب دیں۔۔۔۔پھر حدیث سے میرا یہ مقصد تھا کیوں کہ سورۃ البقرہ 102 میں اکثریت نے بے عقلی سے جواب دے کر اپنے آپ اپنی جانوں پر ہی ظلم کیا ۔۔۔تحقیق ، غور فکر کے بغیر۔۔۔شکریہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
سورۃ البقرہ 102 میں اکثریت نے بے عقلی سے جواب دے کر اپنے آپ اپنی جانوں پر ہی ظلم کیا
فیضان اکبر صاحب جن جوابوں کو آپ غلط قرار دے رہے ہیں اگر وہ پہلے نقل کر دیتے تو آسانی ہو جاتی تاکہ ہم بھی مستفید ہوسکیں
اگر تو آپ اس جواب کو غلط قرار دے رہے ہیں جس میں ھاروت و ماروت کو فرشتہ کہا گیا ہے تو اس آیت کی لفظی و نحوی ترکیب اپنے دعوی کے حق میں پیش کریں
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویسے بھی فیضان صاحب اپنے سوال کا جواب یہاں ارسال کر چکے ہیں 2015 میں۔

اسی پر المسلمین والوں نے بھی ایسا ہی کچھ لکھا ہے۔

والسلام
 
Last edited:
Top