- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
پیارے بھائی ـآپ کے خیال میں !میں نے دلائل نہیں دیئے ۔اور اپنے خیالات سے بات کرتا ہوں؟ان آیات کو غور سے توجہ سے پڑھیں۔
ااوریہ ظلم مجھ پر نہیں۔۔۔جس جس نے ہاروت ماروت کو فرشتے سمجھا اُس نے یہ ظلم اپنے آپ پر کیا۔!
آپ کو پتا ہی نہیں کہ دلیل کسے کہتے ہیں ،
آپ کاپی پیسٹ کو دلیل سمجھ رہے ہیں ، اپنے پسندیدہ تراجم کو ’’ قرآن مجید ‘‘ سمجھ لیا ہے ،
آپ کی تمام پوسٹوں کا مرکزی نکتہ بقول آپ کے (وما ) وہ بھی مد کے ساتھ، (اس کا بالمد ہونا کم از کم میرے لئے انکشاف ہے )
آپ نے (وما ) ایک لفظ کہہ کر اسم نفی کا ہتھیار بنادیا ہے ،
اس لئے درخواست ہے کہ نحو کے کسی مستند امام سے دونوں باتوں کا ثبوت پیش کریں ،
کیونکہ یہ قرآن کا معاملہ ہے ،اور قرآن فہمی کیلئے لغت عرب کا صحیح علم بہت ضروری ہے ؛
اس لئے آپ درج ذیل دو باتوں کا ثبوت علم النحو کے معتبر مصادر سے پیش کریں ،
(1 ) (وما ) ایک " لفظ " ہے ،
(2) (وما ) نفی کیلئے " اسم " ہے ،
Last edited: